ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: جہیز میں ماسک اور سینٹائزر ملا - ملک میں کورونا وائرس کے تباہی

ملک میں کورونا وائرس کے تباہی کی وجہ سے پچھلے ڈیڑھ ماہ سے لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ گرمی کے دنوں میں شادی کی شہنائی اور بینڈ باجے کی آواز سنائی دیتی ہے لیکن اس مرتبہ کورونا کی وجہ سے بینڈ باجا نہیں بج سکا۔

مدھیہ پردیش: جہیز میں ماسک اور سینٹائزر ملا

author img

By

Published : May 8, 2020, 2:23 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس کے گاؤں سکرڈی میں کورونا وائرس کی وجہ سے دلہا اور دلہن بغیر شہنائی اور بینڈ باجا کے سات پھیرے لیے۔ شادی کے تحفہ میں لڑکی کو ماسک اور سینٹائزر دےکر الوداع کیا گیا۔

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں یہ قبائلی خاندان اس پر عمل کر رہی ہے۔قبائلی خاندان نے لاک ڈاؤن کے دوران سادگی کے ساتھ بیٹی کی شادی کی۔

سکیڈی گاؤں کے قبائلی خاندان کے کیلاش کی بیٹی خوشی اور قبائلی خاندان امیلی کے دولہا،راجا نے سات پھیرے لگا کر شادی کی مکمل تقریب قبائلی روایت کے ساتھ کی گئی۔ شادی میں پہنچنے والے داداجی خدمت بھکت منڈل کے رام سکھ پٹیل، اوم پٹیل، میڈیا انچارج پردیپ ساہو نے تحفے میں دلہا اور دلہن کو سینٹائزر اور ماسک دیے۔

وہیں شادی کے تمام باراتیوں کو بھی داداجی خدمت بھکت منڈل کی جانب سے ماسک اور سینٹائزر تقسیم کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.