ETV Bharat / state

جعلی ریمڈیسیور انجیکشن کے ساتھ ایک شخص گرفتار

اندور میں کرائم برانچ کی ٹیم نے جعلی ریمڈیسیور انجیکشن بنا کر سپلائی کرنے والا ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار سخص کے پاس سے 400 جعلی ریمڈیسیور انجیکشن بھی برآمد ہوئے ہیں۔

جعلی ریمڈیسیور انجیکشن کے ساتھ ایک شخص گرفتار
جعلی ریمڈیسیور انجیکشن کے ساتھ ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 1:29 PM IST

مدھیہ پردیش میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس دوران سب سے زیادہ مانگ والے انجیکشن ریمڈیسیور کی جم کر کالا بازاری کی جا رہی ہے۔

اندور میں کرائم برانچ نے جعلی ریمڈیسیور انجیکشن بنا کر سپلائی کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے پاس سے پولیس نے جعلی ریمڈیسیور انجیکشن کے 400 وائل بھی برآمد کیے ہیں۔

ویڈیو

پولیس نے بتایا کہ یہ انجیکشن ہماچل میں غیر قانونی طور پر تیار کیا گیا ہے اور اس کو ہماچل سے اندور لاکر پیتھم پور کی فارما کمپنی کے نام سے بیچنے کی تیاری کی جارہی تھی۔ لیکن اس سے پہلے ہی کرائم برانچ کو اس کا پتہ چل گیا اور کرائم برانچ نے کاروائی کرتے ہوئے انجکشن کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.