ETV Bharat / state

ٹریکٹر ٹرالی پلٹنے سے تین افراد ہلاک، 27 زخمی

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 1:38 PM IST

بجنا گاؤں کے لوگ ٹریکٹر ٹرالی میں سوار ہو کر جامود گاؤں میں بارات کے ساتھ جا رہے تھے، تبھی بالون گھاٹی پر ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔

ٹریکٹر ٹرالی پلٹنے سے تین افراد ہلاک، 27 زخمی
ٹریکٹر ٹرالی پلٹنے سے تین افراد ہلاک، 27 زخمی

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس کے پيپل راون تھانہ علاقہ میں آج صبح باراتيو ں سے بھری ایک ٹریکٹر ٹرالی کے پلٹ جانے سے تین باراتيو ں کی موت ہو گئی اور 27 زخمی ہو گئے، جن میں سے پانچ سے چھ باراتيو ں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق 'بجنا گاؤں کے لوگ ٹریکٹر ٹرالی میں سوار ہو کر جامود گاؤں میں بارات کے ساتھ جا رہے تھے، تبھی بالون گھاٹی پر ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔'

حادثے میں دو بچے انکت (13) اور کانہا (10) سمیت رمیش پاردي (50) کی موقع پر موت ہو گئی، جبکہ 27 دیگر باراتي زخمی ہو گئے، جن میں پانچ سے چھ افراد کی حالت نازک بتائی گئی ہے ۔

حادثے میں زخمی بارتیوں کو شاجا پور کے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.