ETV Bharat / state

'مدھیہ پردیش ویژن ٹو ڈلیوری روڈ میپ 2020-25 کا اجرا'

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 3:15 PM IST

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی موجودگی میں آج مدھیہ پردیش کی ایک برس پرانی کانگریس حکومت نے آئندہ پانچ برسوں کے ریاست کی ترقی کے مقاصد کو ظاہر کرنے والے ’ویژن ٹو ڈلیوری روڈ میپ 2020-25‘ کو پیش کیا۔

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ اور دیگر وزراء کی موجودگی میں ڈاکٹر سنگھ نے روڈ میپ جاری کیا۔ اس میں آئندہ پانچ برسوں کے دوران ریاستی حکومت کے مقاصد کو ظاہر کیا گیا ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ
کمل ناتھ نے وزیراعلی کے طور پر گزشتہ برس 17 دسمبر کو حلف لیا تھا۔ کمل ناتھ نے اس موقع پر اپنی ایک برس کی اہم کامیابیوں کو بیان کیا اور یہ کہ یہ روڈ میپ کھوکھلا نہیں ہے اور اسے سوچ سمجھ کر تیار کیا گیا ہے۔

'سی اے اے سے ملک کے اتحاد اور سالمیت کو خطرہ'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.