ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں ویکسینیشن کا ریکارڈ - ویکسینیشن کے معاملے

ریاست مدھیہ پردیش نے ویکسینیشن کے معاملے میں 4 ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ نمبر ایک اندور میں 228 دنوں میں 100 فیصد ویکسینیشن، دوسرا دارالحکومت بھوپال میں 252 دنوں میں 19.49 لاکھ لوگوں کا پہلا ڈوز مکمل، تیسرا موبائل وین سے ویکسینیشن، چوتھا ویکسینیشن کے معاملے میں کل ویکسینیشن 6 کروڑ 38 لاکھ کے ساتھ ریاست مدھیہ پردیس تیسرے نمبر پر ہے۔

مدھیہ پردیش میں ویکسینیشن کا ریکارڈ
مدھیہ پردیش میں ویکسینیشن کا ریکارڈ
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 7:40 PM IST

کورونا ویکسینیشن کے معاملے میں ریاست مدھیہ پردیش نے نمبر ون کے دو ریکارڈ اور بنا دیے ہیں۔ یہاں ویکسینیشن کے لئے طے آبادی 5.49 میں سے 4.83 کروڑ یعنی 88 فیصد کو اور 2.73 لاکھ سے زیادہ حاملہ خواتین کو پہلا ٹیکا لگا دیا گیا ہے۔ یہ دونوں رکارڈ بنانے والی مدھیہ پردیش ملک کی واحد ریاست بن گئی ہے۔

مدھیہ پردیش میں ویکسینیشن کا ریکارڈ
مدھیہ پردیش میں ویکسینیشن کا ریکارڈ

سرکاری ذرائع کے مطابق سنیچر کو شام چار بجے تک صوبے میں 4 کروڑ 83 لاکھ 619 کو ٹیکا لگایا جا چکا ہے۔ جبکہ دوسرے ڈوز کے طور پر اب تک 1 کروڑ 52 لاکھ نے 99 ہزار 462 کو ٹیکا لگایا جا چکا ہے۔ یعنی اس معاملے میں ریاست مدھیہ پردیش دوسرے نمبر پر ہے۔ اب صرف 63 لاکھ 45 ہزار 381 لوگوں کو ویکسین لگنا باقی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے ہیلتھ کیئر ورکرز اور 60 سے اوپر کے بزرگوں کی ٹیکا کاری میں ریاست مدھیہ پردیش پہلا نمبر حاصل کر چکی ہے۔ اس کے علاوہ ریاست مدھیہ پردیش نے ان 4 معاملوں میں بھی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بدایوں: 'جامع مسجد شمسی' کا تاریخی سفر

یاست مدھیہ پردیش نے ویکسینیشن کے معاملے میں 4 ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ ایک اندور میں 228 دن میں 100 فیصد ویکسینیشن، دوسرا دارالحکومت بھوپال میں 252 دنوں میں 19.49 لاکھ لوگوں کو پہلا ڈوز مکمل، تیسرا موبائل وین سے ویکسینیشن، چوتھا ویکسینیشن کے معاملے میں ریاست مدھیہ پردیس تیسرے نمبر پر کل ویکسینیشن 6 کروڑ 38 لاکھ پورے کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.