ETV Bharat / state

بھوپال اردو اکیڈمی میں یک روزہ پروگرام

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اردو اکیڈمی کے سیمینار میں مقالہ نگاروں نے نظموں کا اور غزل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا-

بھوپال اردو اکیڈمی میں یک روزہ پروگرام
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 10:01 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اردو اکیڈمی کے سیمینار میں مقالہ نگاروں نے نظموں کا اور غزل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا-
مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام اردو نظم اور غزل پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا-

بھوپال اردو اکیڈمی میں یک روزہ پروگرام
بھوپال اردو اکیڈمی میں یک روزہ پروگرام

اس میں بڑی تعداد میں ادیب و شعرا کے علاوہ سامعین نے شرکت کی۔

اس موقع پر اردو اسکالرز اور ادیبوں نے اردو زبان و ادب کی ترویج کے ساتھ نسلوں کو اردو زبان سے جوڑنے کے لیے ادب کے مطالعہ پر زور دیا گیا -

اردو اکیڈمی کے سیکرٹری ڈاکٹر حسام الدین فاروقی نے سبھی مہمان کا استقبال کیا-

بھوپال اردو اکیڈمی میں یک روزہ پروگرام

اس کے بعد مہمان خصوصی ڈاکٹر عزیز عرفان نے تقریب کے موضوع کی تعریف کی اور اسے مستحسن قدم بتایا۔

اس پروگرام میں 90 فیصد تحقیق کاروں کو موقع ملنا چاہئے۔

مقامی اردو داں افراد کی شکایت ہے کہ مد ھیہ پردیش اردو اکیڈمی نے ریاست کے باہر کے ادیب وشعرا کو موقع دیا ہے،اس لیے ان میں ناراضگی پائی جاتی ہے-

Intro:دارالحکومت بھوپال میں اردو اکیڈمی کے سیمینار میں مقالہ نگاروں نے نظموں کا اور غزل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام اردو نظم اور غزل پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا- جس میں بڑی تعداد میں سامعین نے شرکت کی اس موقع پر اردو اسکالرز اور ادیبوں نے اردو زبان و ادب کی ترویج کے ساتھ نسلوں کو اردو کی اصناف سخن سے آراستہ کرنے اور معاصر زبان کے ادب کا بھی مطالعہ کرنے پر زور دیا گیا - تقریب کے آغاز میں اردو اکیڈمی کے سیکرٹری ڈاکٹر حسام الدین فاروقی نے سبھی مہمان کا استقبال کیا- اس کے بعد مہمان خصوصی ڈاکٹر عزیز عرفان نے تقریب کے موضوع کی تعریف کی اور اسے مستحسن قدم اٹھایا ہے تو اس پروگرام میں 90 فیصد تحقیق کاروں کو موقع ملنا چاہیے انہوں نے نے مقالہ نگاروں کی عمر کی حد تک کرنے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ اصناف سخن کی ترویج ہونا چاہیے یے-
دراصل مد ھیہ پردیش اردو اکیڈمی نے زیادہ باہر کے ادیبوں اور شاعروں کو موقع دیا جس پر مقامی لوگوں نے ناراضگی جتائی اور کہا مقامی لوگوں کو زیادہ موقع ملنا چاہیے-

بائٹ- حسام الدین فاروقی .....سیکرٹری,مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی
بائٹ - پروفیسر نعمان خان ....... ادیب
بائٹ- ڈاکٹر عزیز عرفان....... مہمان خصوصی

Conclusion:اردو اکیڈمی کا سیمینار جس میں نظموں غزلوں پر مقالہ پیش کئے گئے-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.