ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: ماؤ نوازوں کے حملہ میں دو ہلاک - Man ki Baat: وزیراعظم نے 'من کی بات' پروگرام میں کیا کچھ کہا

بیہر تھانہ علاقہ کے تحت مالکھیڈی گاؤں میں کچھ ماؤ نوازوں نے سنتوش اور جگدیش نامی گاؤں والوں کو مخبر ہونے کے شبہ میں قتل کردیا۔

مدھیہ پردیش: ماؤ نوازوں کے حملہ میں دو ہلاک
مدھیہ پردیش: ماؤ نوازوں کے حملہ میں دو ہلاک
author img

By

Published : Nov 13, 2021, 12:34 PM IST

بالاگھاٹ: مدھیہ پردیش کے ضلع بالاگھاٹ کے مالکھیڈی گاؤں میں آج علی الصبح ماؤ نوازوں نے حملہ کرکے دو گاؤں والوں کو ہلاک کردیا۔

پولس ذرائع نے بتایا کہ بیہر تھانہ علاقہ کے تحت مالکھیڈی گاؤں میں کچھ ماؤ نوازوں نے سنتوش اور جگدیش نامی گاؤں والوں کو مخبر ہونے کے شبہ میں قتل کردیا۔

اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس فورس کو موقع پر روانہ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کی سرحد کے قریب واقع ضلع بالاگھاٹ میں ماؤ نوازوں کی سرگرمیاں زیادہ رہتی ہیں۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

UNI News
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.