ETV Bharat / state

کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 1:14 PM IST

مدھیہ پردیش کے چار میٹروپولیٹن شہر اندور، بھوپال، گوالیئر اور جبلپور کے ساتھ دوسرے شہروں میں بھی کورونا متاثر کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

مدھیہ پردیش: تیزی سے بڑھ رہی کورونا مثبت مریضوں کی تعداد

گزشتہ روز ریاست میں کورونا کے 41 نئے مریض پائے گئے ہیں۔ جن میں سے 23 مریضوں کا تعلق اندور سے ہے۔ جس میں ایک ہی خاندان کے ایک 12 سالہ لڑکا اور ساڑھے تین سالہ بچی شامل ہے۔

وہیں ریاست کے دارالحکومت میں بھی چھ نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ ان میں چار جماتی، ایک پولیس کانسٹیبل اور 19 سالہ نوجوان شامل ہیں۔ جس کے بعد یہاں پر کورونا متاثر کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ مورینا میں 10، اجین اور چھندواڑہ میں ایک ایک مریض مشبت پائے گئے ہیں۔ جبکہ کورونا سے اجین میں تین اور اندور میں دو مریض کی موت ہو چکی ہے۔

مدھیہ پردیش میں کورونا مثبت کیسوں کی تعداد 161 ہوگئی ہے۔ جن میں سے اندور 112، مورینا 12، بھوپال 15، جبل پور 8، اُجین 7، گوالیئر، شیپوری، چھندواڑہ میں 2 اور خارگون میں ایک متاثر پایا گیا ہے۔ وہیں کورونا وائرس کی وجہ سے اندور میں 5، اُجین میں 2 اور خارگن اور چھندواڑہ میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.