ETV Bharat / state

سانپ کے کاٹنے سے ایک نوجوان کی موت - نوجوان

مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے بدیرا تھانہ علاقے میں سانپ کے کاٹنےسے ایک نوجوان کی موت ہوگئی ہے۔

سانپ کے کاٹنے سے ایک نوجوان کی موت
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 3:25 PM IST

پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ کل ضلع کے بدریا گاؤں کے ایک گھر میں زہریلہ سانپ گھسنے کی اطلاع ملنے پر سپیرا جیاناتھ ناگونشی موقع پر پہنچا۔وہ سانپ کو پکڑ رہاتھا اسی دوران سانپ نے اسے کاٹ لیا۔
علاج کے لئے اسے رام نگر کے سرکاری اسپتال لے جایا گیا،جہاں اس کی موت ہوگئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.