ETV Bharat / state

Covid Cases in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں کورونا کے 24 نئے کیسز - مدھیہ پردیش میں کورونا کے 24 نئے کیسز

مدھیہ پردیش میں 32 دنوں میں 524 کورونا کیسز Covid Cases in Madhya Pradesh پائے گئے ہیں۔ دوسری لہر آنے سے پہلے فروری 2021 سے کیسز کی تعداد Covid Cases میں اضافہ ہونے لگا تھا۔ 13 فروری 2021 تک 194 کیسز درج کئے گئے تھے۔ مارچ کے پہلے ہفتے میں یہ بڑھ کر 467 ہوگئے تھے۔ وہیں مارچ کے آخر تک کورونا اپنے عروج پر تھا۔

Covid Cases in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں کورونا کے 24 نئے کیسز

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 3:47 PM IST

مدھیہ پردیش میں کورونا Covid Cases in Madhya Pradesh کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے تیسری لہر Third Wave Of Covid کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ریاست میں 32 دنوں میں 524 کیسز پائے گئے ہیں۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

آئی آئی ٹی کے سینیئر سائنسدان پدم شری پروفیسر منمندر اگروال نے جنوری کے آخری اور فروری کے شروع میں ملک میں کورونا کی تیسری لہر Third Wave Of Covid In MP کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں 32 دنوں میں 524 کورونا کیسز پائے گئے ہیں۔ دوسری لہر آنے سے پہلے فروری 2021 سے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا تھا۔ 13 فروری 2021 تک 194 کیسز درج کئے گئے تھے۔ مارچ کے پہلے ہفتے میں یہ بڑھ کر 467 ہوگئے تھے۔ وہیں مارچ کے آخر تک کورونا Covid Cases اپنے عروج پر تھا۔

تیسری لہر Third Wave Of Covid کے خدشے میں دسمبر سے کووڈ کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش میں 24 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ نئے مریضوں میں بھوپال میں 8 مثبت پائے گئے۔ اندور میں 7 اور ساگر میں 5 معاملے پائے گئے ہیں۔

ساگر Covid Cases In Sagar میں پائے جانے والے مریض 'نرمدہ پرکرما' کرنے کے بعد واپس آئے ہیں۔ سبھی کی عمر 50 سے 58 سال کے درمیان ہے۔ ہفتہ کے روز ساگر میں ایک 35 سالہ مریض کی موت بھی درج کی گئی ہے۔ اس سے قبل 21 نومبر کو اندور میں ایک معمر خاتون کی موت ہوگئی تھی۔ ریاست میں فعال مریضوں کی تعداد Active Cases in MP بڑھ کر 184 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Covid Cases in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں کورونا کے 20 نئے کیسز

واضح رہے کہ بھوپال میں فی الحال 62 ایکٹیو کیسز ہے۔ جس میں 30 ہوم آئسولیشن میں اور 32 ہسپتال میں ہیں۔ ریاست بھر میں 7 لاکھ 93 ہزار 502 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 7 لاکھ 82 ہزار 788 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں وہیں 10 ہزار 530 کی موت کورونا کی وجہ سے ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.