ETV Bharat / state

Corona New Nases In Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں کورونا کے 21 نئے معاملے

مدھیہ پردیش میں کورونا کے آج 21 معاملے Corona New Cases In Madhya Pradesh سامنے آئے ہیں۔ جب کہ 16 مریض شفایاب بھی ہوئے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں کورونا کے 21 نئے معاملے
مدھیہ پردیش میں کورونا کے 21 نئے معاملے
author img

By

Published : Dec 13, 2021, 5:47 PM IST

مدھیہ پردیش میں کورونا انفیکشن Corona New Cases in MP کے آج 21 معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد کورونا کے فعال معاملے کی تعداد بڑھ کر 160 ہوگئی ہے جو تقریبا ایک ماہ پہلے 74 تھی۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایک بلیٹن کے مطابق مدھیہ پردیش میں آج 60 ہزار سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے بعد اندور میں 8، بھوپال میں 6 چھ، رائے سین میں 2 اور بیتول، جبل پور، ہوشنگ آباد، ساگر اور سنگرولی میں 1-1معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 16 ہے۔

مزید پڑھیں:

ریاست میں کورونا کی وجہ سے اب تک 10 ہزار 529 افراد جاں بحق ہوئے ہیں- مجموعی طور پر 7 لاکھ 13 ہزار 385 افراد انفیکشن کا شکار ہوئے ہیں۔ ان میں سے 7 لاکھ 85 ہزار 229 افراد کورونا کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔

مدھیہ پردیش میں 9 کروڑ 43 لاکھ سے زیادہ کورونا ویکسین کی خوراک اب تک لوگوں کو دی جاچکی ہے وہیں پہلی خوراک 93 فیصد سے زیادہ لوگوں کو اور دوسری خوراک 70 فیصد سے زائد لوگوں کو لگ چکی ہے۔ سرکار کی کوشش ہے کہ اس ماہ کے آخر تک سبھی اہل لوگوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بھی دے دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.