ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دینے کا نیا طریقہ - لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دینے کا نیا طریقہ

سماج تک مثبت پیغام پہنچانے کے لیے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پولیس نے پھولوں کا ہار پہنایا اور ان سے یوگا بھی کروایا۔

mp police
mp police
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 12:07 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع کھانڈوا میں پولیس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف گاندھی گری کا استعمال کر رہی ہے۔

سماج میں مثبت پیغام پہنچانے کے لیے پولیس اہلکار لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پھولوں کا ہار پہنا رہے ہیں اور ان سے یوگا کروا رہے ہیں۔

s 'Gandhigiri' to aware COVID-19 offenders
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دینے کا نیا طریقہ

اس کے علاوہ پولیس اہلکار اپنی گلوکاری اور ادکاری کا مظاہرہ بھی کر رہے ہیں وہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گیت سنا رہے ہیں۔

ضلع کھانڈوا کی ایڈیشنل ایس پی سیما الوا کہتی ہیں 'یہ مذاق ضرور لگتا ہے لیکن لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے ان کے خلاف سخت کاروائی کرنے سے اچھا یہ طریقہ ہے، اسے گاندھی گری کہتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والا شرم محصوص کرے گا اور وہ دوبارہ ایسا نہیں کرے گا'۔

وہیں ملک بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے، ابھی تک ملک میں 2300سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ 54 افرادکوروانا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.