ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں کورونا کے 32 نئے معاملے درج

author img

By

Published : Jul 6, 2021, 4:59 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا کی 32 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں اب تک 39 لوگ کورونا سے شفایاب ہوگئے۔ فی الحال ریاست میں ابھی 466 ایکٹیو معاملے ہیں۔

Madhya pradesh news corona  cases
مدھیہ پردیش میں کورونا کے 32 نئے معاملے درج

مدھیہ پردیش میں کورونا کے معاملے نے سرکار کو فکر مند کر دیا ہے۔ آج ریاست میں کورونا کے 32 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 39 مریضوں کو شفایاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا ہے۔اب تک ریاست میں 466 ایکٹو معاملے ہیں۔

ودارالحکومت بھوپال میں آج 13 نئے کورونا مریض سامنے آئے ہیں، وہیں 14 مریض شفا یاب بھی ہوئے ہیں۔ راحت والی بات یہ ہے کہ بھوپال میں کورونا سے کوئی بھی موت درج نہیں کی گئی۔ اب یہاں 98 ایکٹیو معاملے ہیں۔

مزید پڑھیں:Corona Virus Update: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ہزار نئے کیسز، 553 اموات

بھوپال میں اب تک مجموعی طور پر 1 لاکھ 23 ہزار افراد 169 کورونا پوزٹیو ہوئے ہیں۔ ان میں سے 1 لاکھ 22 ہزار 99 مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ یہاں اب تک کورونا سے 972 افراد کی موت ہوئی ہے۔ مدھیہ پردیش میں روزانہ 70 ہزار ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

ریاست میں اب تک مجموعی طور پر 7 لاکھ 89 ہزار 936 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 7 لاکھ 80 ہزار 495 مریض شفایاب ہو چکے ہیں- جبکہ اب تک مجموعی طور پر کورونا سے 9 ہزار 9 افراد جان بحق ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.