ETV Bharat / state

'غریب بستیوں میں بھی ہیلتھ کیمپ لگایا جائے' - صحت کی بہتر سہولیات

مدھیہ پردیش کے عوامی رابطے کے وزیر پی سی شرما نے کہا کہ غریب بستیوں میں ریڈ کراس کی جانب سے ہیلتھ کیمپ لگائے جانے چاہئے، جس سے غریب بچوں کو صحت کی بہتر سہولیات دستیاب ہوسکیں۔

مدھیہ پردیش کے عوامی رابطے کے وزیر پی سی شرما
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 3:18 PM IST

شرما نے یہاں ریڈ کراس اسپتال میں ایک ہیلتھ کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے جواہر لال نہرو کا نام لیتے ہوئے کہا کہ وہ بچوں کو ملک کا مستقبل مانتے تھے۔

بچے انہیں سب زیادہ عزیز تھے۔ نہرو کے جذبے کے مطابق بچوں کی صحت پر خصوصی توجہ دی جانی چاہئے، تبھی ملک کا مستقبل صحت مند ہوگا۔

عوامی رابطے کے وزیر نے صحت کے شعبے میں ریڈ کراس کی کوششوں کی تعریف کی۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ریڈ کراس کے چیئرمین آشوتوش پروہت کی قیادت میں ریڈ کراس صحت کے شعبے میں نئی شناخت قائم کرے گا۔

Intro:السلام و علیکم
اسکرپٹ بھیج چکا ہوں
یہاں سے ویڈیو اٹھا لیں Body:Visual Only
Script has sendedConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.