ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش : اسکولوں میں اب پریئمبل پڑھایا جائے گا - اسکولوں میں 26 جنوری کے بعد سے پرئیمبل پڑھایا جائے گا

مہاراشٹر کے بعد اب مدھیہ پردیش میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے ابھی اسکولوں میں پرئیمبل لازمی پڑھایا جائے گا۔

madhya pradesh govt
madhya pradesh govt
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 10:36 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:17 AM IST

ریاست اتر پردیش میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کی طرف سے ایک آرڈر منظر عام پر لایا گیا ہے جس میں ریاست میں سبھی اسکولوں میں 26 جنوری کے بعد سے پرئیمبل پڑھایا جائے گا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کی طرف سے سبھی ضلعی ایجوکیشن محکماوں میں اس آرڈر کو بھیجا گیا ہے۔

اس سے پہلے گزشتہ کل ریاست مہاراشٹرکی طرف سے کہا گیا ہے کہ مہاراشٹر میں 26 جنوری سے سبھی پرائیمری اور سیکنڈری اسکولوں میں پریئمبل پڑھایا جائے گا۔

ریاست کے محکمہ اسکول ایجوکیشن کی اور کانگریس رہنما ورشا گائےکواد نے بیان دیا ہے 'یوم جمہوریہ سے ریاست کے سبھی اسکولوں میں کلاسز شروع ہونے سے پہلے پریئمبل پڑھا جائے گا'۔

مزید پڑھیے:-
دہلی میں اسکولی بس حادثہ کا شکار، 6 طلبا زخمی
پٹاخے کے دھماکے میں رکن اسمبلی زخمی
وزیراعظم نے 32 ویں پرگتی بات چیت کی صدارت کی

انھوں نے مزید کہا 'یہ اس لیے کیا جا رہا ہے کہ سب آئین کے بنیادی اصولوں کو سمجھیں، تاکہ نوجوانوں میں برابری اور بھائی چارہ قائم ہو'۔

Intro:Body:

fhghgf

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:17 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.