ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش آٹھویں ریاست جہاں سب سے زیادہ 3178 نئے معاملے درج

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ ریاست میں ایکٹیو معاملے 21335 ہوگئے ہیں۔

وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان
وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 12:15 PM IST

ریاست میں مریضوں کی تعداد 3000 کے پار چلا گیا ہے ۔اتوار کی روز ایک ہی دن میں 3178 معاملے مثبت آئے ہیں۔پہلی مرطبہ یہاں ایک ساتھ کورونا کے کیسز دیکھنے کو ملے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مدھیہ پردیش اب انفیکشن کے معاملے میں آٹھویں نمبر پر آگیا ہے۔جہاں سب سے تیزی سے انفیکشن بڑھ رہا ہے۔اب تک یہ نویں نمبر پر تھا۔

وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان

ریاست میں کورونا کے ایکٹیو معاملے 21335 ہوگئے ہیں اور انفیکشن11 فیصد ہو گیا ہے۔جس میں سب سے زیادہ حالات بھوپال اور اندور کے خراب ہے کیوں کہ 10 ہزار ایکٹیو کیسز انہیں شہروں میں ہیں ۔

بھوپال میں 547 اور اندور میں 788 نئے مریض پائے گئے ہیں ۔جسے دیکھتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ”ہم پھر سے پورے صوبے میں فیور کلینک اور کورونا ٹیسٹ کی سہولیات کو بڑھاتے ہوئے ایک بار پھر پورے صوبے میں کورونا کلینک سنٹر بنائے جائیں گے۔ساتھ ہی سبھی کووڈ ہسپتالوں میں بستروں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔تاکہ کسی کو بھی کسی بھی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔''

وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے صوبے کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا گائیڈ لائن پر پوری طرح سے عمل کرے، ماسک لگائے اور ایک دوسرے سے ضروری فاصلہ رکھے تب ہی اپنی حفاظت اچھی طرح سے کر سکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.