ETV Bharat / state

دہلی سے 1200 مزدور مدھیہ پردیش کے لیے روانہ - یہاں مزدوروں کو لے کر پہنچی

کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے دہلی میں پھنسے 1200 مزدور نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن سے ریل گاڑی کے ذریعے مدھیہ پردیش کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔

دہلی سے 1200 مزدور مدھیہ پردیش کے لیے روانہ

author img

By

Published : May 7, 2020, 11:12 PM IST

نئی دہلی اسٹیشن سے رات 8 بجے روانہ ہونے والی شرمک اسپیشل ریل گاڑی کے لیے کل 75 بسوں میں سوار ہو کر یہ مزدور ریلوے سٹیشن پہنچے ہیں۔ الگ-الگ ضلع مجسٹریٹ کو یہ ذمہ داری دی گئی تھی کہ وہ اپنے علاقے کے مزدوروں کو ریلوے اسٹیشن تک پہنچائیں۔

دہلی سے 1200 مزدور مدھیہ پردیش کے لیے روانہ

جمعرات کو نئی دہلی اسٹیشن کے علاقے کو پولیس نے پہلے ہی سیل کر دیا تھا۔ عام لوگوں کے ساتھ-ساتھ یہاں میڈیا کے داخل ہونے پر پابندی لگایا گیا تھا۔ شام چار بجے الگ-الگ علاقوں سے روانہ ہوئی بسیں یہاں مزدوروں کو لے کر پہنچی تو ان میں سوشل ڈیسٹنسنگ کا خیال رکھتے ہوئے مزدور خوشنما چہرا لے کر بیٹھے نظر آئے۔ انہیں لوگوں سے ای ٹی وی بھارت نے بات کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.