ETV Bharat / state

آئی اے ایس افسر کی بیٹی کی آنگن واڑی سکول میں تعلیم - آئی اے ایس

ریاست مدھیہ پردیش کے آئی اے ایس اور ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) ڈاکٹرپنکج نے اپنی بیٹی پنکھڑی کا داخلہ آنگن واڑی میں کروایا ہے۔

آئی اے ایس افسر کی بیٹی کی آنگن واڑی سکول میں تعلیم
author img

By

Published : May 28, 2019, 12:06 PM IST

ڈاکٹر پنکج کا کہنا ہے کہ پنکھڑی جس آنگن واڑ ی میں پڑھتی ہے اس علاقے کے اطراف میں چار پانچ آنگن واڑی کسی پلے اسکول سے کم نہیں ہیں۔ جب ذمے دار افسر اپنے بچوں کو یہاں بھیجتے ہیں تو حالات خود بخود بہتر ہوجاتے ہیں۔ جب کوئی کمی نظر آتی ہے تو اس میں سدھار لانے کی کوششیں بھی کی جاتی ہیں۔

ریاست مدھیہ پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل نے بھی ڈاکٹر پنکج کے اس قدم کے لیے انکی تعریف کی ۔

گورنر نے اپنی خوشی ظاہر کرتے ہوئے آئی اے ایس پنکج کو خط بھی لکھا۔ گورنر کا یہ خط شوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل ہورہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.