ETV Bharat / state

لکھنؤ: گورنر لال جی ٹنڈن اسپتال میں داخل

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 10:21 AM IST

Updated : Jun 16, 2020, 10:37 AM IST

گورنر لال جی ٹنڈن کو سانس لینے میں دشواری، پیشاب میں تکلیف اور بخار کی وجہ سے لکھنؤ کے ایک نجی ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے۔

لکھنؤں: گورنر لال جی ٹنڈن کی طبیعت بگڑی، اسپتال میں داخل

ریاست مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈن کو تشویشناک حالت میں لکھنؤ کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ' 85 سالہ لال جی ٹنڈن کو 11 جون کی صبح سانس لینے میں دشواری، پیشاب میں تکلیف اور بخار کی وجہ سے لکھنؤ کے ایک نجی ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے۔

وہیں اتوار کے روز اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہسپتال کا دورہ کیا اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔

اتوار کو اسپتال نے اپنے میڈیکل بلیٹن میں بتایا کہ' ٹنڈن کو ڈاکٹرز کی نگرانی میں رکھا گیا ہے اور اب ان کی حالت بہتر ہے۔'

ذرائع نے مزید بتایا کہ گورنر لال جی ٹنڈن کی کووڈ- 19 کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

Last Updated : Jun 16, 2020, 10:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.