ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کورونا ویکسین سے متعلق افواہوں پر توجہ نہ دینے کی اپیل - کورونا ویکسین سے متعلق افواہ

مدھیہ پردیش حکومت نے عوام سے کوویکسین اور کووی شیلڈ سے متعلق پھیلائی جارہی افواہوں پر غور نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

کورونا ویکسین سے متعلق افواہوں پر توجہ نہ دینے کی اپیل

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 5:43 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں بھی آج سے کو ویکسین ٹیکہ کاری مہم کی شروعات ہوچکی ہے، ریاست کے وزیر اعلی کے ساتھ ریاستی وزراء نے بھی لوگوں سے کورونا ٹیکہ لگانے کی اپیل کی اور افواہوں پر دھیان نہ دینے کی بات کہی ہے ۔

وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کے ساتھ شیو راج کے کابینہ کے تمام وزراء نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے یہ ٹیکہ سنجیونی بوٹی کی طرح کام کرے گی اور شہریوں کو اس کا فائدہ ملے گا۔

کورونا ویکسین سے متعلق افواہوں پر توجہ نہ دینے کی اپیل

حکومت کی جانب ریاستی ٹرانسپورٹ وزیر گووند سنگھ راجپوت نے کہا کہ کورونا وبا کو پوری طرح سے ختم کرنا ہے ۔ٹیکہ کاری کے پہلے مرحلے میں تقریبا ایک لاکھ ہیلتھ کیئر ورکرس کو ٹیکہ لگایا جائے گا۔جنہوں نے ہم سب کی زندگی کو بچانے کا کام کیا ہے ۔کوویکسین اور کو وی شیلڈ پوری طرح سے محفوظ ہے۔

انہوں نے اپیل کی ہے کہ ضلع انتظامی افسران اور میڈیا کے نمائندے کوویکسین اور کو وی شیلڈ سے متعلق گمراہ کن معلومات یا افواہوں کو نہ پہنچنے دیں اور اس عظیم کام کو مل کر کامیاب بنانے میں اپنا تعاون دیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج 16 جنوری سے شروع ہو رہی اس مہم کے لیے سبھی اضلاع کو ضروری ہدایات دی گئی ہے ۔مرکزی حکومت کے ذریعے ویکسین کی حفاظت کی وضاحت کی گئی ہے ۔ہر ایک شہری کو دو دن لگیں گے ۔پہلا ڈوز لگنے کے بعد اسے 28 دن کے بعد دوسرا ڈوز لگایا جائے گا۔ شکایت اور مشورہ حاصل کرنے کے لیے ضروری انتظامات کیے گئے ہیں، سرکاری اسپتالوں کے ساتھ ہیں نجی ہسپتالوں کو بھی ویکسین لگانے کے لیے نشان زد کیا گیا ہے ۔جنہوں نے کورونا بحران کے وقت عوام کی خدمت کی انہیں سب سے پہلے ویکسین لگایا جائےگا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.