ETV Bharat / state

بی جے پی اراکین اسمبلی کو خرید و فروخت کی کوشش کر رہی ہے: کمل ناتھ

author img

By

Published : Nov 7, 2020, 4:42 PM IST

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی ایک بار پھر اراکین اسمبلی کو خرید و فروخت کی کوشش کر رہی ہے۔ عوام کے ذریعے ضمنی انتخاب میں سچائی کا ساتھ دینے اور اپنی شکست سے گھبرائی بی جے پی ایسا کر رہی ہے۔

madhya pradesh former cm kamal nath
کمل ناتھ

کانگریس رہنما کمل ناتھ نے بیان جاری کر کہا کہ ضمنی انتخابات میں عوام کے ذریعے سچائی کا ساتھ دینے اور اپنی ہار کو دیکھتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقتدار میں رہنے کے لیے سودے بازی شروع کر دی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

کمل ناتھ نے کہا کانگریس کے رکن اسمبلی اور آزاد امیدوار کی جانب سے لگاتار اس بات کی خبریں آ رہی ہیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ان سے لگاتار رابطہ قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور انہیں طرح طرح کے پیش کش کی جا رہے ہیں۔

کمل ناتھ نے کہا کی بھارتیہ جنتا پارٹی سمجھ لے کہ اس بار صوبے کی عوام نے سودے بازی کرنے والی حکومت کو انکار کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا 10 نومبر کو ضمنی انتخابات کے نتائج اس بات کو ثابت کریں گے کہ صوبے کی عوام کو سودے بازی کی سرکار نہیں چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی نے جس طرح سے کانگریس کی حکومت کو اقتدار سے ہٹایا وہ غلط تھا اور اب اس کا جواب عوام انہیں 10 نومبر کو ضمنی انتخابات کے نتائج کے ذریعے دے گی۔

مزید پڑھیں:

مدھیہ پردیش: مسلم دکاندار کو دھمکانے کا ویڈیو وائرل

غورطلب ہے کہ مدھیہ پردیش میں تین نومبر کو 28 اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوئے تھے، جس کے نتائج 10 نومبر کو آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.