ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 4:36 PM IST

اندور میں آج کورونا سے متاثرہ تین مریضوں کی موت ہو گئی ہے۔ اب یہاں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 30 ہو گئی ہے اور ریاست بھر میں اب تک 40 مریض اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

مدھیہ پردیش: کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں اضافہ
مدھیہ پردیش: کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کا اثر مسلسل بڑھ رہا ہے۔ کورونا وائرس مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 472 ہوگئی ہے۔

وہیں اندور میں آج کورونا سے متاثرہ تین مریضوں کی موت ہو گئی۔ اب یہاں اس وبا سے اموات کی تعداد 30 ہو گئی ہے اور ریاست بھر میں اب تک 40 مریض اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں کورونا مثبت کیسز

  • اندور میں 235 مثبت کیسز، 30 اموات
  • مورینا میں 14 مثبت کیسز
  • اوجین میں 16 مثبت کیسز، 5 اموات
  • جبل پور میں 9 کورونا مثبت کیسز
  • گوالیور میں 6 کورونا مثبت کیسز
  • شیوپوری میں 2 مثبت کیسز
  • کھرگون میں 14 مثبت کیسز
  • دیواس میں 3 مثبت کیسز، 1 موت
  • چھندواڑہ میں 4 کورونا مثبت کیسز ، 1 موت
  • بڑوانی میں 14 کورونا مثبت کیسز
  • ودیشہ میں 13 مثبت کیسز
  • ہوشنگ آباد میں 10 مثبت کیسز
  • بیتول میں 1 مثبت کیس
  • کھنڈوا میں 5 مثبت کیسز
  • شپوپور میں 2 مثبت کیسز
  • رائسن میں 1 مثبت کیس
  • شاجا پور میں 1 مثبت کیس
  • دھار میں 1 مثبت کیس
  • ساگر میں 1 مثبت کیس

ریاست میں اب تک 37 مریض مکمل طور پر صحتمند ہو چکے ہیں۔ دارالحکومت بھوپال میں گذشتہ روز 24 نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس میں محکمہ صحت کے ملازمین، ان کے اہل خانہ اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔

ابھی تک بھوپال شہر میں 119 کورونا مثبت مریض پائے گئے ہیں۔ ان میں سے 3 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں آکسیجن دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.