ETV Bharat / state

Bhind Rape Case نابالغ سے زیادتی کے معاملے میں بیس سال قید کی سزا - بھنڈ ریپ کیس

مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ پراسیکیوشن کے پی یادو نے بتایا کہ 'فروری 2020 میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے میں ایک نوجوان کو 20 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ rape case in Madhya Pradesh

نابالغ سے زیادتی کے جرم میں بیس سال قید کی سزا

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 12:37 PM IST

Updated : Nov 2, 2022, 1:55 PM IST

بھنڈ: مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع کی ایک عدالت نے ایک نوجوان کو نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ نوجوانوں پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ پراسیکیوشن (اے ڈی پی او) کے پی یادو نے آج یہاں بتایا کہ 22 فروری 2020 کو نابالغ لڑکی (14) کے والدین مزدوری کے لئے گئے تھے۔ جب گھر والے واپس آئے تو انہیں اپنی بیٹی گھر پر نہیں ملی۔ اس کا پتہ نہ ملنے پر اہل خانہ دبوہ تھانے پہنچے اور رپورٹ درج کرائی۔ پولیس نے نابالغ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی۔ کچھ دنوں کے بعد لڑکی خود ہی گھر آگئی۔ Youth Sentenced 20 Years in Bhind

لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ 22 فروری 2020 کی شام کو اسے بازار میں ونیندر دوہرے نام کا نوجوان ملا۔ ونیندر اسے جھانسے میں لے لیا اور شادی کے بہانے اپنے ساتھ بھوپال لے گیا۔ ملزم نے بھوپال میں اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ کچھ دنوں بعد جب لڑکی کو اپنے والدین کی یاد آئی تو اس نے اسے واپس گھر چھوڑ دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملہ عدالت میں بھیجا۔ جہاں سے اسے کل سزا سنائی گئی۔

یہ بھی پڑحیں: Kendrapara Rape Case اڑیسہ میں ایک شخص کو جنسی زیادتی کے جرم میں دس سال قید کی سزا

یو این آئی

Last Updated : Nov 2, 2022, 1:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.