ETV Bharat / state

ہنی ٹریپنگ معاملے میں کانگریس رہنما گرفتار

author img

By

Published : Sep 20, 2019, 5:36 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 8:40 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال اور صنعتی شہر اندور سے پولیس نے چھ افراد کو ہنی ٹریپنگ معاملے میں گرفتار کیا ہے،گرفتار افراد میں 5 خواتین اور ایک مرد شامل ہے، ان پر الزام ہے کہ یہ ہائی پروفائل افراد کو اپنا نشانہ بناتے تھے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ بالا بچن

ہنی ٹریپنگ معاملے میں کانگریس خواتین آئی ٹی سیل کی کوآرڈینیٹر برکھا بھٹناگر کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ بالا بچن ، ویڈیو

اس معاملے میں مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ بالا بچن نے کہا کہ اس معاملے میں جو بھی ملوث ہوگا اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی اور اس میں کسی بھی طرح کی سیاست کا معاملہ بیچ میں نہیں آئے گا۔

بالا بچن نے کہا مدھیہ پردیش پولیس بہت اچھا کام کر رہی ہے اور اگر اس معاملے میں ضرورت پڑی تو وزیراعلی کمل ناتھ سے اسپیشل ٹیم بنانے کی درخواست کی جائے گی تا کہ معاملے کی صحیح جانچ کی جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے میں نے ملوث افراد پر سخت سے سخت کاروائی دی جائے گی۔

Intro:مدھیہ پردیس کی بھوپال اور اندور میں ہنی ٹریپنگ کامعاملہ آیا سامنے،معاملے پر ریاستی وزیر بالا بچن نے نامہ نگاروں سے کی بات ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال اور صنعتی شہر اندور میں پولیس نے چھ لوگوں کو ہنی ٹریپنگ معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ان گرفتار ملزمین میں 5 خواتین اور ایک مرد شامل ہے ۔ان پر الزام ہے کہ یہ ہائی پروفائل لوگوں کو اپنا نشانہ بناتے تھے ۔
وہی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ بالا بچن سے ہنی ٹریپنگ معاملے میں کانگریس خواتین آئی ٹی سیل کی کوآرڈینیٹر برکھا بھٹناگر کو بھی گرفتار کیے جانے پر نامہ نگاروں کی سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا اس معاملے میں جو بھی شامل ملے گا اس کے خلاف سخت قانونی قدم اٹھائے جائیں گے اس میں کسی بھی طرح کی سیاست کا معاملہ بیچ میں نہیں آئے گا۔بالا بچن نے کہا مدھیہ پردیش کی پولیس بہت اچھا کام کر رہی ہے۔اور اگر اس معاملے میں ضرورت پڑی تو وزیراعلی کمل ناتھ سے بات کر اسپیشل ٹیم بنائی جائے گی تاکہ اس معاملے کو کی جانچ کی جا سکے۔وہی انہوں نے کہا اس معاملے میں نے شامل ملزمین پہ سخت سے سخت کاروائی دی جائے گی ۔

بائٹ۔ بالا بچن۔۔۔۔۔۔وزیر داخلہ مدھیہ پردیشConclusion:ہنی ٹرپینگ معاملہ
Last Updated : Oct 1, 2019, 8:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.