ETV Bharat / state

Jan Aakrosh Rally in Bhopal بھوپال میں کانگرس کی جن آکروش ریلی

author img

By

Published : Jul 20, 2023, 11:28 AM IST

بھوپال میں پردیش کانگریس کی جانب سے جن آکروش ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ کانگریس کے سابق ریاستی جنرل سکریٹری ناصر اسلام نے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے بے روزگاری، مہنگائی اور بدعنوانی جیسے مسائل پر شیوراج چوہان کی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی۔

بھوپال میں کانگرس کی جن آکروش ریلی
بھوپال میں کانگرس کی جن آکروش ریلی

بھوپال میں کانگرس کی جن آکروش ریلی

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگرس کے سابق جنرل سیکرٹری ناضر اسلام کی قیادت میں جن آکروش رہلی نکالی گئی جس میں ضلع کانگرس کمیٹی نے پٹواری بھرتی امتحان میں بدعنوانی بڑھتی ہوئی بے روزگاری، مہنگائی، مہنگی بجلی، مہنگی گیس، مہنگی ڈیزل- پیٹرول کی بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے پرامن احتجاج کیا۔

کانگرس کارکنان پر پولیس کے وحشیانہ لاٹھی چارج جیسے مسائل کے خلاف۔ جن آکروش ریلی نکالی گئی۔ کانگرس کمیٹی کے سابق جنرل سیکرٹری ناصر اسلام کی طرف سے طے شدہ پروگرام کے تحت مقامی عارف نگر کی گیس میموریل جے پی نگر سے یہ بڑی جنآاکروش ریلی شروع ہوئی۔ ریلی میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے ایک بہت بڑی ٹیبل بنائی گئی جس پر گیس سلنڈر، ان کی قیمتیں مینشن کی گئی۔ اس جن آکروش ریلی میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز نوجوانوں کی بڑی تعداد تھی جو اپنے ہاتھوں میں جھنڈے اور بینر اٹھائے رکھے تھے جن پر حکومت مخالف نعرے درج تھے۔

اس موقع پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ناصر اسلام نے کہا کہ دو روز قبل پٹواری بھرتی امتحان میں بدعنوانی کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے کانگریسی کارکنان پر پولیس نے لاٹھی چارج اور واٹر کینن کا وحشیانہ استعمال کیا۔ جس کی وجہ سے ضلع کانگرس صدر کو شدید چوٹی ائیں۔ چوٹ اتنی سنگین تھی کہ ڈاکٹروں نے انہیں دہلی کے میدانتا اسپتال ریفر کر دیا۔ اس موقع پر ناصر اسلام نے کہا کہ جب بھی ماما ڈرتے ہیں تو پولیس کو اگے کر دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Sonia Rahul in Bhopal سکیوریٹی مسائل کے سبب سونیا اور راہل سے کانگریس لیڈران ملاقات نہیں کرسکے

ناصر الاسلام نے مزید کہا کہ اج مہنگائی عروج پر ہے، ٹماٹر، مرچ، دھنیا اور دیگر سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ مدھیہ پردیش میں بھارتی جنتہ پارٹی حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں پوری طرح ناکام نظر آرہی ہے۔ وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان حکومت ریاست کے معصوم عوام کو بے وقوف بنا کر مسلسل لوٹ رہی ہے۔ شیوراج حکومت ریاست کی بہنوں کو دھوکہ دے رہی ہے اور ڈرامہ کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ اج کی جن آکروش ریلی میں بڑی تعداد میں کانگرس لیڈران اور کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.