بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے نئی دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا سے ملاقات کی اور انہیں مدھیہ پردیش حکومت کی طرف سے وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش 17 ستمبر سے 31 اکتوبر تک چلائی جانے والی مہم کے بارے میں جانکاری دی۔ CM Shivraj Singh on Modi Birthday
-
मैंने आदरणीय श्री @JPNadda जी से @BJP4MP सरकार द्वारा माननीय प्रधानमंत्री श्री @narendramodi जी के जन्मदिवस 17 सितंबर से 31 अक्तूबर तक चलाए जाने वाले अभियान के बारे में जानकारी दी। https://t.co/dyytOT6abF
— Shivraj Singh Chouhan (@ChouhanShivraj) August 30, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">मैंने आदरणीय श्री @JPNadda जी से @BJP4MP सरकार द्वारा माननीय प्रधानमंत्री श्री @narendramodi जी के जन्मदिवस 17 सितंबर से 31 अक्तूबर तक चलाए जाने वाले अभियान के बारे में जानकारी दी। https://t.co/dyytOT6abF
— Shivraj Singh Chouhan (@ChouhanShivraj) August 30, 2022मैंने आदरणीय श्री @JPNadda जी से @BJP4MP सरकार द्वारा माननीय प्रधानमंत्री श्री @narendramodi जी के जन्मदिवस 17 सितंबर से 31 अक्तूबर तक चलाए जाने वाले अभियान के बारे में जानकारी दी। https://t.co/dyytOT6abF
— Shivraj Singh Chouhan (@ChouhanShivraj) August 30, 2022
سرکاری اطلاعات کے مطابق چوہان نے نڈا کو مہم کے دونوں مراحل میں مرکزی اور ریاستی حکومت کی فلیگ شپ اسکیموں کے اہل استفادہ کنندگان کی 100 فیصد سیچوریشن کو یقینی بنانے کے ایکشن پلان کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ آنے والے دنوں میں مسٹر نڈا کو دو وزراء کا ایک گروپ بنا کر ریاست میں جاری عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ، دانشوروں اور پارٹی کارکنوں کے ساتھ کانفرنسیں، میٹنگ اور غریب بستیوں میں رابطے اور بات چیت کی اسکیم کے بارے میں بھی مسٹر چوہان نے آگاہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: Shivraj Singh on BJP بی جے پی ملک کو آگے لے جانے کے لیے پُرعزم، شیوراج
وزیراعلی چوہان نے نڈا سے اپیل کی کہ وہ پنچایتی راج کے نو منتخب اراکین کی میٹنگ کے لیے مدھیہ پردیش آئیں، جس پر انہوں نے جلد ہی ریاست آنے کی منظوری دی۔
یو این آئی