کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہا،'ساون کے ماہ میں ہماری مذہبی کانوڑ یاترا ریاست کے مختلف حصوں میں دھوم دھام سے نکلتی ہے۔ اس سلسلے میں پوری ریاست میں انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ کانوڑ یاتریوں کی حفاظت کے مکمل انتظامات سے لیکر یاترہ کے راستوں پر دن کے وقت بھاری گاڑیوں کے داخلے پر پابندی اور دیگر ضروری انتظامات کئے جائیں تاکہ یاتری کو کسی طرح مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔'
'کانوڑ یاتریوں کی حفاظت کے مکمل انتظامات کئے جائیں'
مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے آج ریاستی انتظامیہ کے افسران کو کانوڑیاتریوں کی مکمل حفاظتی کے انتظامات کئے جانے کی ہدایت دی۔
کانوڑ یاتریوں کی حفاظت کے مکمل انتظامات کئے جائیں
کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہا،'ساون کے ماہ میں ہماری مذہبی کانوڑ یاترا ریاست کے مختلف حصوں میں دھوم دھام سے نکلتی ہے۔ اس سلسلے میں پوری ریاست میں انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ کانوڑ یاتریوں کی حفاظت کے مکمل انتظامات سے لیکر یاترہ کے راستوں پر دن کے وقت بھاری گاڑیوں کے داخلے پر پابندی اور دیگر ضروری انتظامات کئے جائیں تاکہ یاتری کو کسی طرح مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔'
Intro:Body:Conclusion: