ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: سی اے اے اور این آر سی کی حمایت میں ریلی - bjp leader rameshwar sharma

آج بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک گیر سطح پر شہریت ترمیمی قانون کے حمایت میں ریلی نکالی اور اسی کے تحت آج مدھیہ پردیش کے کولار اسمبلی حلقے میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔

سی اے اے اور این آر سی کی حمایت میں ریلی
سی اے اے اور این آر سی کی حمایت میں ریلی
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 10:52 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے کولار اسمبلی حلقے میں بی جے پی کے رہنما رامیشور شرما کی قیادت میں شہریت ترمیمی قانون کے حق میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔

اس موقع پر بی جے پی رہنما رامیشور شرما نے کہا آج ملک بھر میں ہر جگہ شہریت ترمیمی قانون کی حمایت کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا یہ قانون مہاتما گاندھی کے مطابق ہے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے آئین کے مطابق ہے ۔یہ قانوں تقسیم کے وقت متاثر ہوئے ان لوگوں کے حق میں ہیں جو یہاں آنا چاہتے ہیں۔

سی اے اے اور این آر سی کی حمایت میں ریلی
بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنان نے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا اور شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں نعرے بازی کی ۔

Intro:آج بھارتی جنتا پارٹی نے ملک گیر سطح پر شہریت ترمیمی قانون کے حق میں احتجاج کیا جس کے تحت کولار اسمبلی حلقے میں پور زور احتجاج کیا گیا ۔Body:آج ملک گیرسطح پربھارتی جنتا پارٹی نے شہریت ترمیمی قانون کے حق میں احتجاج کیا گیا ۔وہی ریاست مدھیہ پردیش کے کولار اسمبلی حلقے میں بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما رامیشور شرما کی قیادت میں شہریت ترمیمی قانون کے حق میں جلوس نکالا گیا ۔
اس موقع پر بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما رامیشورشرما نے کہا آج بھارت میں ہر جگہ ہر گلی کوچے میں شہریت ترمیمی قانون کی حمایت جاری رکھی ہے ۔انہوں نے کہا یہ قانون مہاتمہ گاندھی کے مطابق ہے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے آئین کے مطابق ہے ۔کانوں تقسیم کے وقت متاثر ہوئے ان لوگوں کے حق میں ہیں جو یہاں آنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا مہاتمہ گاندھی نے کہا تھا ۔تقسیم کے وقت جع لوگ غلطی سے پاکستان چلے گئے تھے وہ کبھی بھی بھارت آ سکتے ہیں ۔انہیں بھارت میں شہریت دی جائے گی اور روزگار بھی مہیا کرایا جائے گا ۔رامیشور شرما نے کہا اور گاندھی جی کی اس بات کو نریندر مودی نے سہی کر دکھایا ہے ۔
بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنان میں بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا اور شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں نعرے بازی کی ۔

بائٹ۔ رامیشور شرما۔ ۔۔۔۔۔۔رہنما ،بھارتی جنتا پارٹیConclusion:شہریت ترمیمی قانون کے حق میں جلوس۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.