بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے پریس کانفرنس کر ہجومی تشدد پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
انہوں نے صوبائی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کی پورا صوبہ ملزموں کا گھر بن چکا ہے اور سرکار نام کی کوئی چیز نہیں بچی ہے۔ صوبائی حکومت خود کو بچانے کی کوشش میں لگی ہے۔
'ہجومی تشدد کی واردات کا تعلق گئو رکشکوں سے نہیں ہے' - شیو راج سنگھ چوہان
بھوپال میں سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے پریس کانفرنس کر کے ہجومی تشدد پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

بھوپال میں سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی پریس کانفرنس
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے پریس کانفرنس کر ہجومی تشدد پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
انہوں نے صوبائی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کی پورا صوبہ ملزموں کا گھر بن چکا ہے اور سرکار نام کی کوئی چیز نہیں بچی ہے۔ صوبائی حکومت خود کو بچانے کی کوشش میں لگی ہے۔
بھوپال میں سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی پریس کانفرنس، دیکھیں ویڈیو
بھوپال میں سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی پریس کانفرنس، دیکھیں ویڈیو
Intro:بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے پریس کانفرنس کر ہجومی تشدد پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے پریس کانفرنس کر ہجومی تشدد پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔انہوں نے صوبائی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کی پورا صوبہ ملزموں کا گھر بن چکا ہے ۔اور سرکار نام کی کوئی چیز نہیں بچی ہے صوبائی حکومت خود کو بچانے کی کوشش میں لگی ہے ۔شیوراج سنگھ چوہان نے صوبے میں بنائے جارہے ہجومی تشدد قانون پر کہا کی صوبے میں کی ہجومی تشدد کے واردات ہوئی ہیں جو گئو رکشکوں کو یا گائے سے جڑی نہیں ہے ۔بلکہ دوسرے معاملات پر ہجومی تشدد ہوا ہے۔ لیکن کمل ناتھ حکومت گئو رکشکوں کو نشانہ بنا رہی ہے ۔انہوں نے کہا ہجومی تشدد پر قانون ضرور بننا چاہیے ۔کیونکہ ہجومی تشدد ایک جرم ہے ۔پر یہاں پر صوبائی حکومت ایک خاص طبقے کو نشانہ بنا رہی ہے ۔انہوں نے کہا وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ہجومی تشدد معاملات پر سخت مذمت کی ہے۔ لیکن یہاں صوبائی مدھیہ پردیس میں کسی ایک طبقہ کو نشانہ بنا کر قانون بنایا جا رہا ہے جو کی صحیح نہیں ہے ۔
بائٹ۔شیو راج سنگھ چوہان ۔۔۔۔۔سابق وزیر اعلی مدھیہ پردیش Conclusion:ہجومی تشدد پر بھارتی جنتا پارٹی کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی پریس کانفرنس ۔
بائٹ۔شیو راج سنگھ چوہان ۔۔۔۔۔سابق وزیر اعلی مدھیہ پردیش Conclusion:ہجومی تشدد پر بھارتی جنتا پارٹی کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی پریس کانفرنس ۔