ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: ہارس ٹریڈنگ معاملے میں بھارگو کا ردعمل - گوپال بھارگو کا ردعمل

گوپال بھارگو نے ریاستی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کمل ناتھ کی حکومت اصول اور نظریے پر مبنی حکومت نہیں ہے۔

مدھیہ پردیش: ہارس ٹریڈنگ معاملے میں بھارگو کا ردعمل

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 1:03 PM IST

وہیں ہارس ٹریڈنگ کے معاملے میں بھارگو نے کہا کہ انہیں اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔

مدھیہ پردیش میں چل رہی سیاسی سرگرمی کو لے کر قائد حزب اختلاف گوپال بھارگو نے کہا ہے کہ 'مجھے ہارس ٹریڈنگ معاملے میں کچھ نہیں معلوم ہے۔

مدھیہ پردیش: ہارس ٹریڈنگ معاملے میں بھارگو کا ردعمل

وہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے سابق وزیر نروتم مشرا کی ویڈیو پر بھارگو نے خاموشی اختیا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس معاملے میں معلومات نہیں ہے، لیکن کمل ناتھ حکومت جوڑ توڑ کر سرکار چلا رہی ہے۔

قائد حزب اختلاف گوپال بھارگو نے ریاستی حکومت پر الزام لگایا کہ یہ حکومت اصولوں ، پالیسیوں اور نظریے پر مبنی حکومت نہیں ہے۔ بلکہ ، یہ ایک یہ جوڑ توڑ کر چل رہی ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کمل ناتھ حکومت کسی اصولی نظریاتی پالیسی پر نہیں چل رہی ہے۔

وہیں رام بائی کے معاملے پر بھارگو نے کہا کہ ہر کوئی ان کے بارے میں اچھے طریقے سے جانتا ہے لہذا کچھ نہیں کہہ سکتے اور رہی بات دگ وجے سنگھ تو ان کے بیانات کی صداقت کو ختم کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.