معمآر دستور ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 129 ویں یوم پیدائش کا دن ہے ۔ ہر سال اندور کے قریب محو میں بابا صاحب امبیڈکر میموریل سوسائٹی ایک زبردست جشن کا انعقاد کرتی ہے۔
اس میں بھارت ہی نہیں بلکہ بیرونی ملک سے بھی ان سے محبت کرنے والے شرکت کرتے ہیں مگر کورونا وائرس کی وبا اور لانگ ڈاؤن کے سبب میموریل پوری طرح بند ہے