ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: آیوش ٹرینی ڈاکٹرز سی ایم ہاؤس پہنچے

کورونا وائرس میں محکمہ آیوش کے ٹریننی ڈاکٹرز لگاتار ڈیوٹی کر رہے ہیں لیکن انہیں تنخواہ نہیں دی جا رہی ہے، جس کے سبب تمام ٹرینی ڈاکٹرز سی ایم ہاؤس پہنچے۔

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 9:17 PM IST

مدھیہ پردیش: ایوش ٹرینی ڈاکٹرز سی ایم ہاؤس پہنچے

ریاست مدھیہ پردیش میں ایک محکمہ بنایا گیا جسے آیوش کہتے ہیں جس میں تین میڈیکل کی پیتھی کو رکھا گیا ہے۔ یونانی، آیوروید اور ہومیوپیتھی، اس کے آخری سال کے طلبا کو ٹرینی ڈاکٹر کے طور پر ہسپتالوں میں پریکٹس کروائی جاتی ہے۔

ان ڈاکٹروں کی ڈیوٹی حکومت نے کورونا کے اسپتالوں میں لگائی ہے اور یہ ڈاکٹر اپنی ڈیوٹی دوسرے ڈاکٹروں کے ساتھ بخوبی انجام دے رہے ہیں۔ یہ سب ہاٹ اسپاٹ سے لے کر کنٹیمنٹ زون علاقوں میں پی پی ای کٹ پہن کر لوگوں کے سیمپل بھی لے رہے ہیں۔ یہاں تک کہ ان ڈاکٹروں میں مسلم ڈاکٹر روزے کے دوران بھی اپنے خدمات کو بخوبی انجام دے رہے تھے۔ اتنا کام کرنے کے باوجود بھی انہیں تنخواہ نہیں دی جارہی ہے جس کی وجہ سے ان میں ناراضگی ہے۔

مطالبات کو لے کر یہ سبھی ڈاکٹر وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کے بنگلے پر پہنچے ہیں جہاں ان کی پریشانی کو سن کر ان کی مدد کرنے کی بات کہی گئی ہے-

یہ ٹرینی ڈاکٹر دو مہینوں سے کورنٹائن میں ڈیوٹی کررہے ہیں جس سے ان پر بھی اثر پڑ رہا ہے اور یہ بھی ڈی ہائیڈریٹ ہو رہے ہیں اور کٹ پہننے کی وجہ سے انہیں چکر بھی آ رہے ہیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.