ETV Bharat / state

بھوپال میں میڈیکل کیمپ

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھوپال میں عازمین حج کی ٹیکہ کاری او میڈیکل چیک اپ کے لیے مسجد بلقیس جہاں عارف نگر میں حج کمیٹی نے کیمپ کا انعقاد کیا۔

author img

By

Published : Jul 6, 2019, 5:34 PM IST

بھوپال میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

مدھیہ پردیش اسٹیٹ حج کمیٹی نے کیمپ میں پہنچے عازمین حج کو چیک اپ کے بعد میڈیکل سرٹیفیکیٹ مہیا کرائے۔

بھوپال میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
اس کیمپ میں بینک کی جانب سے کاؤنٹر لگائے گئے تاکہ عازمین حج کو ریال کے بارے میں معلومات فراہم کی جاسکے۔عازمین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کیمپ میں انہیں کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور حج پر جانے کے ارکان کے بارے میں علماء حضرات نے تربیت دی۔

Intro:بھوپال عازمین حج کی ٹیکہ کاری او میڈیکل چیک اپ کے لیے مسجد بلقس جہاں عارف نگر میں حج کمیٹی نے کیمپ کا انعقاد کیا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں حج سال 2019 میں مقدس سفر حج پر جا رہے عازمین کی ٹیکہ کاری اور میڈیکل چیک اپ کے لیے لئے آج مسجد بلقیس جہاں عارف نگر کیمپس میں کیمپ کا کا انعقاد کیا گیا - جس کے مدھیہ پردیش اسٹیٹ حج کمیٹی نے راجدھانی اور اطراف کے سبھی عازمین سے اس کیمپ میں پہنچ کر ٹیکہ لگوانے اور چیک اپ کے بعد میڈیکل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی گزارش کی تھی - جس کے بعد بھوپال اور اطراف کے کے عازمین حج نے کیمپ میں پہنچ کر اس سے فائدہ اٹھایا -
آج کے اس کیمپ میں جہاں ٹیکہ کاری کی گئی وہی بینک کی جانب سے کاؤنٹر لگائے گئے تاکی ازمین حج کو ریال کے بارے میں معلومات فراہم کی جا سکے یہاں پہنچے عازمین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آج اس کیمپ میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور ساتھی حج پر جانے کے اراکین کے بارے میں علماء حضرات تربیت دی-

بائٹ- شاہد علی .......... سماجی کارکن
بائٹ- شفیق خان..........عازمین حج
بائٹ- تسلیم خان.........عازمین حج

Conclusion: اسٹیٹ حج کمیٹی کا میڈیکل کیمپ کا انعقاد-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.