ETV Bharat / state

اندور میں لوک آیکت کی چھاپے ماری - محکمہ معدنیات کے عہدے پر تعنیات افسر پردیپ کھنہ

اندور لوک آیکت نے آج صبح ہی ایک افسر کے گھر پر چھاپہ ماری کی کارروائی کو انجام دیا ہے۔

اندور لوک آیکت نے آج صبح صبح ہی ایک افسر کے گھر پر چھاپہ ماری کی کارروائی کو انجام دیا ہے

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 12:35 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے جونی اندور تھانہ علاقے میں موجود پٹیل نگر میں واقع محکمہ معدنیات کے عہدے پر تعنیات افسر پردیپ کھنہ کے گھر سمیت اس کے تین ٹھکانوں پر لوک آیکت کی ٹیم نے چھاپے ماری کی ہے۔

واضح رہے کہ اندور میں پردیپ کھنہ بہت دنوں سے تعنیات تھے، لیکن گزشتہ دنوں ان تبادلہ اندور سے شیو پور ہوا تھا، جس کے بعد افسر پردیپ کھنہ کے متعلق شکایات لوک آیکت کو مسلسل موصول ہورہی تھیں، جس کے بعد اس کارروائی کو انجام دیا ہے۔

اندور میں لوک آیکت کی چھاپے ماری

بتایا جارہا ہے کہ یہ کارروائی دیر رات تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس میں بہت سے افسران بھی تفتیش میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پہلی کارروائی اندور کے پٹیل نگر میں ان کے بیٹے کے گھر پر کی جارہی ہے، تاہم جو دستاویزات ہیں ان کی تفتیش کی جارہی ہے۔

اس دوران لوک آیکت کی ٹیم کو بہت سے دستاویزات ملے ہیں۔ وہیں بھوپال میں بھی اس ٹیم کی جانب سے کارروائی کی جارہی ہے۔

اندور لوک آیکت نے آج صبح صبح ہی ایک افسر کے گھر پر چھاپہ ماری کی کارروائی کو انجام دیا ہے
اندور لوک آیکت نے آج صبح صبح ہی ایک افسر کے گھر پر چھاپہ ماری کی کارروائی کو انجام دیا ہے

محکمہ کا ایسا ماننا ہے کہ اس پورے معاملے میں اور بھی بہت سے انکشافات ہوسکتے ہیں اور یہی کارروائی لمبے عرصے تک چل سکتی ہے ۔

محکمہ کے بہت سے اہلکار اس کارروائی کو انجام دینے میں مصروف ہیں جس کی مسلسل تحقیقات کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ جس افسر کے گھر اور دیگر مقامات پر کارروائی ہوئی ہے وہ فی الحال شیوپور میں تعینات ہیں، جو اس سے پہلے کئی سالوں سے اندور میں تعینات تھے، اس دوران انھیں کئی سنگین الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، یہاں تک کہ بہت سی شکایات موصول ہونے کے بعد محکمے نے ان کے گھر اور دیگر ٹھاکانوں پر یہ کارروائی کو انجام دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.