ETV Bharat / state

بھوپال میں ابھی لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر کوئی غور نہیں کیا گیا: کلکٹر

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مسلسل بڑھ ر ہے کرونا کیسز کی وجہ سے لوگوں میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کو لے کر افواہوں کا دور جاری ہے۔ ان حالات میں بھوپال کے کلیکٹر نے ایک بیان جاری کرکے صاف کردیا کہ کسی طرح کا کوئی لاک ڈاؤن نہیں لگایا جا رہا ہے۔عام لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ افواہوں پر دھیان نہ دیں۔

بھوپال کے کلیکٹر اویناش لوانیا
بھوپال کے کلیکٹر اویناش لوانیا
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 8:14 PM IST

بھوپال کے کلیکٹر اویناش لوانیا نے لوگوں سے کہا ہے کہ دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے پر ابھی کوئی بات چیت نہیں کی گئی،اس لیے افواہوں پر دھیان نہیں دین ۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا ہے کہ وہیں ریسٹورنٹ اور میڈیکل اسٹور کو چھوڑ کر باقی دکانیں ٨ بجے کے بعد بند ہو جائیں گی ۔انتظامیہ نے تمام ضابطہ اور گائیڈ لائن جاری کردی ہے اور ہمین انہیں کے مطابق چلنا ہے۔ انتظامیہ کا دھیان ابھی سماجی دوری اور اس کی تعمیل کرانے کو لے کر ہے۔

بھوپال کے کلیکٹر اویناش لوانیا

کلکٹر کا کہنا تھا کہ لوگ گھر سے نکلتے وقت ماسک کا استعمال کریں، کسی سے بھی بات کرتے یا ملتے وقت طے شدہ فاصلہ ضرور رکھیں۔اس کے علاوہ صبح گھر سے نکلنے سے لے کر رات گھر پہنچنے تک کے لیے بھی گائیڈ لائن طے کر دی گئی ہے ۔

وہیں شہر بھوپال میں کورونا انفیکشن کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے ۔ آج شہر میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا ۔آج بھوپال میں 297 نئے پازیٹیو مریض سامنے آئے ہیں ۔بھوپال میں اب کورونا متاثرہ کی کل تعداد 16484ہو گئی ہے۔ اب تک 13717 لوگ کورونا سے صحت یاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔دارالحکومت بھوپال میں اب 2070 کے قریب فعال کے معاملے ہیں،جن کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.