ETV Bharat / state

Lockdown in Madhya Pradesh: 'مدھیہ پردیش میں ابھی نہیں لگے گا لاک ڈاؤن' - مدھیہ پردیش میں نئے کورونا کیسز

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے بتایا کہ 'ریاست میں اب کورونا کی رپورٹ مثبت آنے پر 7 دن کے لیے قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔' seven days Quarantine in Madhya Pradesh

Lockdown in Madhya Pradesh
Lockdown in Madhya Pradesh
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 10:19 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ Corona Cases in Madhya Pradesh کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ Narottam Mishra on Corona

وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ 'ریاستی حکومت کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے کہ ریاست میں لاک ڈاؤن یا بازاروں کو بند کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ 'حکومت کی جانب سے کچھ گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے۔ ساتھ ہی نائٹ کرفیوں رات گیارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک جاری رہے گا۔' Night Curfew in Madhya Pradesh

'مدھیہ پردیش میں ابھی نہیں لگے گا لاک ڈاؤن'

انہوں نے بتایا کہ 'مدھیہ پردیش میں کورونا کے لیے ایک نئی گائیڈ لائن تیار کی گئی ہے، New Corona Guidelines in Madhya Pradesh جس کے تحت شادی میں زیادہ سے زیادہ 250 لوگ شرکت کریں گے۔ جنازے میں 50 افراد کی اجازت ہوگی۔ بڑے میلز پر پابندی ہوگی۔'

انہوں نے بتایا کہ 'ریاست میں اب کورونا کی رپورٹ مثبت آنے پر 7 دن کے لیے قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ تیسری لہر کا عروج 25 سے 30 جنوری کے درمیان ہو سکتا ہے۔ اس دوران ریاست میں روزانہ 19 سے 20 ہزار کیسز آسکتے ہیں۔

وہیں اسکولز کے حوالے سے کوئی نئی پابندیاں نہیں آئی ہے۔ پہلے کی طرح ہی 50 فیصد کے ساتھ اسکول چلتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Kolkata Police Personnel Tested Covid Positive: کولکاتا پولیس کمشنر سمیت 129 پولیس اہلکار کورونا مثبت

واضح رہے کہ مدھیہ پردیس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 594 کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in Madhya Pradesh فعل کیس بڑھ کر 1544 ہو گئے ہیں۔ انفیکشن کی شرح 1 فیصد تک کم ہوگئی۔ اندور میں ایک کی موت کی اطلاع ہے۔ جبل پور میں بھی کورونا سسپنڈ وارڈ میں داخل دو مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ ریاستی حکومت لگاتار کورونا کی گائیڈ لائن کی تعمیل کی اپیل کر رہی ہے۔ ساتھ ہی ماسک نہ لگانے اور معاشرتی فاصلہ نہ رکھنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.