ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے کسرت کرائی گئی

مدھیہ پردیش کے اندور سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں پولیس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کسرت کروا رہے ہیں۔

lock down
lock down
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 3:35 PM IST

ملک بھر میں پولیس محکمہ کی جانب مختلف ترکیبوں کی مدد سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کو عمل میں لایا جا رہا ہے۔

کہیں پولیس والوں کے سر پر کورونا وائرس کی شکل کا ہیلمٹ نظر آرہا ہے، کہیں پولیس اہلکار لوگوں سے لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی گذارش کر رہے ہیں اور کہیں پولیس کو لاک ڈاؤن کے نفاذ کو عمل میں لانے کے لیے لاٹھی کا استعمال بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کسرت کرائی گئی

ایسے ہی ایک پولیس کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں مدھیا پردیش پولیس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کسرت کروا رہی ہے۔

ویڈیو میں لوگوں سے اچھل کود کرائی جارہی ہے، اسکے علاوہ مینڈک جمپ بھی کرائے جا رہے ہیں۔

کوورونا وائرس کے خلاف جنگ میں سب سے آگے اس وقت طبی عملہ اور سیکیورٹی عملہ ہے، اس کے علاوہ صحافی بھی اس مشکل گھڑی میں اپنا اہم کرادار ادا کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.