ETV Bharat / state

ہندی اور اردو کا ادبی پروگرام - بھوپال میں مشاعرہ

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 'آدرش سنسکرتی یوا منڈل' اور 'شکشا کلیان سمیتی' کے زیراہتمام 'کوی سمیلن' اور مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔

ہندی اور اردو کا ادبی پروگرام
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 10:30 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:19 AM IST

دارالحکومت بھوپال میں یوم ہندی کے حوالے سے منعقد اس پروگرام میں اردو اور ہندی میں شاعری کر رہی نئی نسل کو موقع دیا گیا۔

ہندی اور اردو کا ادبی پروگرام

اس مشاعرہ میں ہندی اور اردو کی شعراء نے شرکت کی

ہندی اوراردو کے شعرا نے اپنے اپنے کلام کے ذریعے جذبات کو سامعین کے سامنے پیش کیا ۔

پروگرام میں آئے لوگوں نے تنظیم کی اس پہل کی ستائش کی اور کہا کہ 'ہندی اور اردو زبان ایک دوسرے کے بغیر ادھوری ہے اور ملک میں زبان اور مذہب کو لے کر جس طرح کا تناؤ ہیں اسے اس طرح کے پروگرام کے ذریعے کم کیا جا سکتا ہے۔'

Intro:بھوپال میں آدرش سنسکرتی یوا منڈل اور شکشا کلیان سمیتھی کے زیراہتمام کوی سمیلن اور مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندی اور اردو کی شعراء نے شرکت کی۔۔۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آدرش سنسکرتی یوا منڈل اور شکشا کلیان سوسائٹی کے زیر اہتمام کوی سمیلن اور مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ۔
دارالحکومت بھوپال میں یوم ہندی کے حوالے سے منعقد اس پروگرام میں اردو اور ہندی میں شاعری کر رہی نئی نسل کو موقع دیا گیا ۔جس میں ہندی اور اردو کے شعرا نے اپنے کلام کے ذریعے اپنے جذبات کو سامعین کے سامنے پیش کیا ۔
یہاں آئے لوگوں نے تنظیم کی اس پھل کی ستائش کی اور کہا کہ ہندی اور اردو زبان ایک دوسرے کے بغیر ادھوری ہے اور ملک میں زبان اور مذہب کو لے کر جس طرح کا تناؤ ہیں اسے اس طرح کے پروگرام کے ذریعے کم کیا جا سکتا ہے ۔

بائٹ۔ ضیاء فاروقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادیبConclusion:یوم ہندی کے حوالے سے اردو اور ہندی کا مشاعرہ اور کوی سمیلن۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.