ETV Bharat / state

بھوپال: ادبی جلسے اور شعری نشست کا اہتمام - مشہور صحافی اور ادیب شمیم تاریخ

بھوپال میں تنظیم ایسوسی ایشن آف مسلمس کے زیر اہتمام ادبی جلسے اور شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس ادبی جلسے اور شعری نشست کی صدارت پروفیسر ایس ایچ قاسمی نے کی۔

بھوپال: ادبی جلسے اور شعری نشست کا اہتمام
بھوپال: ادبی جلسے اور شعری نشست کا اہتمام
author img

By

Published : Nov 5, 2021, 8:20 PM IST

مہمان خصوصی کے طور پر ممبئی سے تشریف لائے مشہور صحافی اور ادیب شمیم تاریخ اور بنارس سے تشریف لائے یعقوب یاور موجود تھے۔

بھوپال: ادبی جلسے اور شعری نشست کا اہتمام

اس موقع پر پہلے حصے میں ادباء نے حاضرین محفل سے خطاب کیا اور اپنی زندگی کے کتاب کے اوراق سے روشناس کرایا۔ اس کے بعد شعری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں بھوپال اور اطراف کے شعراء نے شرکت کی۔

اس موقع پر شعراء نے بہترین کلام پیش کیا۔ کچھ اشعار مندرجہ ذیل ہیں۔

محمد اعظم-

باغ جنت کی طرح ایک گلستان بھوپال ہے
مسکلن اہل ہنر اہل زباں بھوپال ہے
شاعری نثاروی کا جہاں بھوپال ہے
ہاں ادب کا ایک بحرِ بے بے قرا بھوپال ہے
دیکھیں تاریخ کے ورق پڑھ کر دیکھئے
داستاں در داستاں در داستاں بھوپال ہے

ڈاکٹر عنبر عابد

دست دعا کو جو رد سوال دے
اہل طلب کو پھر وہی اوجو کمال دے
آگاہی شعور کے دل کھول دے نئے
اللہ مجھ کو علم کے پیکر میں ڈھال دے
ذہن وابستہ اگرچہ میرا اخلاق سے ہے
دل کا رشتہ تو مگر صرف اس خاک سے ہے

بدر واسطی

دفتر کی دھول جھاڑتے چلو پانچ بج گئے
سلجھائیں گے تیواڑ چلو پانچ بج
سب تازگی تو دن کے الاؤ میں جھونک دی
آپ منتظر ہے بھاڑ چلو پانچ بج گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.