ETV Bharat / state

بھوپال: افسانوی مجموعہ 'داستان رنگ' کا رسم اجرا

ادیب و شاعر ضیاء فاروقی کے افسانوی مجموعہ 'داستان رنگ' کا رسم اجرا بھوپال میں تنظیم مجلس اقبال کی جانب سے منشی حسین خان ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کے نسیم ہال میں منعقد کیا گیا۔

launching of legendary collection dastan e rang in bhopal madhya pradesh
افسانوی مجموعہ 'داستان رنگ' کا رسم اجرا
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 9:23 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج مجلس اقبال بھوپال کی جانب سے منشی حسین خان ان ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کے نسیم انصاری ہال میں اردو کے معروف ادیب اور شاعر ضیاء فاروقی پی ٹی آئی کے افسانوی مجموعے 'داستان رنگ' کی رسم اجراء کی تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت اقبال مسعود نے فرمائی۔

افسانوی مجموعہ 'داستان رنگ' کا رسم اجرا

بطور مہمان خصوصی ڈاکٹر سید افتخار علی اور ڈاکٹر مہتاب عالم نے شرکت فرمائی۔

launching of legendary collection dastan e rang in bhopal madhya pradesh
ضیاء فاروقی افسانہ نگار

اس موقع پر اقبال مسعود نے ضیاء فاروقی کے افسانوں پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضیاء فاروقی کے ان افسانوں میں بہت کمال ہے۔

پولیس نے جلتی چِتا کو بجھا کر اپنے قبضے میں لیا، جانئے پورا معاملہ

انہوں نے کہا کہ ضیاء فاروقی کے یہ افسانے ان کی زندگی کے ہر دور کی فکری پرواز کا پتہ دیتے ہیں۔

ضیاء فاروقی کو چونکہ زبان پر دسترس حاصل ہے۔ اس لیے ان کی شاعری ہو یا کہانی، زبان کی چاشنی بہرحال لطف دیتی ہے۔

اپنے مجموعے کے رسم اجرا کے موقع پر ضیا فاروقی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری عمر بھر کی ان کہانیوں کی اشاعت ہے جنہیں میں نے بڑی محنت سے سنبھال کے رکھا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.