ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کورونا سے تحفظ کے لیے سائرن مہم کا آغاز - مدھیہ پردیش میں کورونا کے مریض

ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، جس کے پیش نظر مدھیہ پردیش میں کورونا سے تحفظ کے لیے سائرن مہم کا آغاز کیا گیا۔

مدھیہ پردیش: کورونا سے تحفظ کے لیے سائرن مہم کا آغاز

author img

By

Published : Mar 23, 2021, 5:38 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا کے مریضوں میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے اس سے تحفظ کے لیے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے 'میرا ماسک میری سرکشا' کے عنوان سے یہ سات روزہ مہم کا اعلان کیا ہے اس مہم کی شروعات اندور میں بھی ہوئی جس میں سات روز تک صبح گیارہ بجے اور شام کو سات بجے دو منٹ سائرن بجا کر لوگوں کو کورونا احکامات پر سختی سے عمل کرنے کی مہم کا آغاز ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ اور رکن اسمبلی نے شرکت کی اور لوگوں کو حلف دلایا کہ وہ کورونا قوانین پر سختی سے عمل کریں اور کورونا کا ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

مدھیہ پردیش: کورونا سے تحفظ کے لیے سائرن مہم کا آغاز

اندور کلکٹر منیش سنگھ نے کہا کہ وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کے اعلان پر ہم نے 'میری سرکشا میرا ماسک عنوان سے مہم کا آغاز کیا ہے جس میں لوگوں کو کورونا احکامات پر سختی سے عمل کرنے کا حلف دلایا ہے تاکہ کورونا سے بچنے کے لیے کورونا کا ٹیکہ لوگ لگوائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.