ETV Bharat / state

Lata Mangeshkar Demise: 'لتا منگیشکر کا انتقال ناقابل تلافی نقصان ہے'

بلبلِ ہند بھارت رتن لتا منگیشکر کا ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 92 برس تھیں۔ ان کے انتقال پر ملک بھر میں غم کا ماحول ہے۔ اس موقع پر مشہور شاعر منظر بھوپالی نے کہا کہ لتا منگیشکر کے انتقال سے جو خلا پیدا ہوا ہے اسے پُر کرنا ناممکن ہے۔

author img

By

Published : Feb 6, 2022, 1:29 PM IST

لتا منگیشکر کا انتقال
لتا منگیشکر کا انتقال

منظر بھوپالی نے کہا کہ لتا منگیشکر کا انتقال پوری انسانیت کا نقصان ہے۔ وہ غیر معمولی شخصیت تھیں۔

لتا منگیشکر پر لکھی منظر بھوپالی کی نظم

اس موقع پر انہوں نے لتا منگیشکر سے وابستہ اپنے بچپن کی یادوں کا اشتراک کیا۔

منظر بھوپالی نے لتا منگیشکر پر تحریر اپنا کلام 'دعا بن کے رہو' بھی پیش کیا۔

واضح رہے کہ بھارت رتن لتا منگیشکر Bharat Ratana Lata Mangeshkar کی 92 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ Lata Mangeshkar passes away at 92

گزشتہ روز ان کی حالت نازک ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں ممبئی کے برج کینڈی ہسپتال میں دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ لتا منگیشکر کی عمر 92 برس تھی اور وہ بڑھتی عمر سے متعلق مختلف بیماریوں سے جوجھ رہی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.