ETV Bharat / state

اُجین میں بڑے پیمانے پر کارتوس اور اسلحہ برآمد - مندوسور میں ہوئے قتل عام میں ملوث

مدھیہ پردیش کے شہر اُجین میں ناگدا پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ ملزمین کے پاس سے 5 پستول اور کارتوس برآمد کیے گئے ہیں۔

اُجین میں بڑے پیمانے پر کارتوس اور اسلحہ برآمد

author img

By

Published : May 10, 2020, 4:28 PM IST

راجستھان میں دہشت پھیلانے والے اور مندوسور میں ہوئے قتل عام میں ملوث رہے، پانچوں ملزمین کوپولیس نے اسلحہ کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

اُجین میں بڑے پیمانے پر کارتوس اور اسلحہ برآمد

اُجین کے مرکزی وزیر تھاورچند گہلوت کے آبائی شہر میں اسلحہ اور گولہ بارود ملنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

غور طلب ہے کہ راجستھان سے فرار ہونے والے شرپسندوں کو ناگدا میں گرفتار کرلیا گیا۔ وہیں سوال یہ کھڑے ہوتے ہیں کہ اتنی بڑی مقدار میں ہتھیاروں اور کارتوسوں کا استعمال کہا ہونا تھا؟ کون ہو سکاتا ہے تھا اس کا نشانہ؟

کیا اس طرح کے سوالوں کا صحیح جواب جب تک نہ مل جائے تب تک پولیس اس کی تفتیش کرے گی۔۔۔؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.