ETV Bharat / state

آئی سی ایم آر کی ہدایات کے مطابق کورونا کی جانچ ہوگی

ہدایات کے مطابق 'گزشتہ 14 دنوں میں بیرونی ممالک کا سفر کرنے والے ایسے افراد جن میں کورونا کے علامات ہوں، ان کی جانچ لیب میں ہونی چاہئے۔ ان تمام کے رابطے میں رہنے والے افراد کی بھی جانچ لیب میں ہونی چاہئے۔'

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 12:25 PM IST

آئی سی ایم آر کی ہدایات کے مطابق کورونا کی جانچ ہوگی
آئی سی ایم آر کی ہدایات کے مطابق کورونا کی جانچ ہوگی

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کووڈ- 19 کی جانچ کے معیار کو جاری کردہ ہدایات کے تحت انڈین میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے ذریعہ یقینی بنایا جائے گا۔

اس سلسلے میں ہیلتھ کمشنر فیض احمد کدوائی نے تمام اضلاع کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

ہدایات کے مطابق 'گزشتہ 14 دنوں میں بیرونی ممالک کا سفر کرنے والے ایسے افراد جن میں کورونا کے علامات ہوں، ان کی جانچ لیب میں ہونی چاہئے۔ ان تمام کے رابطے میں رہنے والے افراد کی بھی جانچ لیب میں ہونی چاہئے۔'

آئی سی ایم آر کے معیار کے مطابق ' تصدیق شدہ مریض کے کانٹیکٹ میں آنے والے افراد کا پانچ دن سے 14 دن کے درمیان ایک بار ٹیسٹ کیا جانا چاہئے۔ ہاٹ اسپاٹ اور ہجرت کرنے والے گروپ کی بھی جانچ ہونی چاہئے۔ بخار، بلغم ، گلے کی سوجن اور ناک بہنا جیسے علامات سے متاثرہ افراد کو بیماری کے 7 دن کے اندر اور سات دن بعد مناسب جانچ ہونی چاہئے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.