ETV Bharat / jammu-and-kashmir

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات میں تمام کامیاب امیدواروں کی تفصیلات

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی ختم ہوگئی ہے۔ جس میں نیشنل کانفرنس کو سبقت حاصل ہوئی ہے۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : 2 hours ago

Updated : 2 hours ago

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات میں تمام کامیاب امیدواروں کی تفصیلات
جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات میں تمام کامیاب امیدواروں کی تفصیلات (Etv bharat)

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار کی فہرست درج ذیل ہیں۔

سری نگر- 8 نشستیں

  • لال چوک (نیشنل کانفرنس، احسان پردیسی)
  • حضرت بل ( سلمان علی ساگر، نیشنل کانفرنس )
  • خانیار ( علی محمد ساگر،نیشنل کانفرنس )
  • حبہ کدل (شمیمہ فردوس، نیشنل کانفرنس )
  • چھانہ پورہ ( مشتاق گورو، نیشنل کانفرنس )
  • زڑی بل ( تنویر صادق، نیشنل کانفرنس )
  • عید گاہ ( مبارک گل، نیشنل کانفرنس )
  • سینٹرل شالٹینگ طارق حمید قرہ

بڈگام-5 نشستیں

  • بڈگام (عمر عبداللہ، نیشنل کانفرنس )
  • بیروہ ( ڈاکٹر شفیع وانی، نیشنل کانفرنس )
  • (سیف الدین بٹ، نیشنل کانفرنس) ]خانصاحب
  • چرارِ شریف (عبدالرحیم راتھر، نیشنل کانفرنس)
  • (علی محمد ڈار، نیشنل کانفرنس )]چاڈورہ

گاندربل-2 نشستیں

  • گاندربل (عمر عبداللہ، نیشنل کانفرنس )
  • کنگن ( میاں مہر علی، نیشنل کانفرنس )

بارہمولہ 7 نشستیں

  • بارہمولہ ( جاوید حسین بیگ، نیشنل کانفرنس )
  • سوپور (ارشاد رسول کار، نیشنل کانفرنس )
  • رفیع آباد ( جاوید ڈار، نیشنل کانفرنس )
  • اوڑی( ڈاکٹر سجاد شفیع، نیشنل کانفرنس )
  • گلمرگ (فاروق احمد شاہ، نیشنل کانفرنس )
  • واگورہ، کریری (عرفان حفیظ لون، کانگریس)
  • پٹن (جاوید ریاض بیدار، نیشنل کانفرنس )

بانڈی پورہ، 3 نشستیں

  • بانڈی پورہ( نظام الدین بتِ کانگریس)
  • سوناواری (ہلال اکبر لون، نیشنل کانفرنس )
  • گریز (نذیر احمد گریزی، نیشنل کانفرنس )

کپوارہ، 6 نشستیں)

  • کپوارہ( میر فیاض احمد، پی ڈی پی)
  • ترہگام (میر سیف اللہ، نیشنل کانفرنس )
  • کرناہ (جاوید احمد مرچال، نیشنل کانفرنس )
  • لولاب (قیصر جمشید لون، نیشنل کانفرنس )
  • ہندوارہ( سجاد غنی لون، پیپلز کانفرنس)
  • لنگیٹ (خورشید احمد شیخ، عوامی اتحاد پارٹی)

اننت ناگ، 7 نشستیں

  • اننت ناگ (پیرزادہ محمد سعید، کانگریس)
  • اننت ناگ مغربی (عبدالمجید لارمی، نیشنل کانفرنس )
  • ڈورو (غلام احمد میر، کانگریس)
  • بجبہاڑہ، سری گفوارہ (بشیر احمد ویری، نیشنل کانفرنس )
  • اننت ناگ، مشرقی( ریاض خان، نیشنل کانفرنس )
  • پہلگام( الطاف احمد کلو، نیشنل کانفرنس )

کولگام، 3 نشستیں

  • کولگام (محمد یوسف تاریگامی، سی پی آئی ایم)
  • سکینہ ایتو( دمحال ہانجی پورہ، نیشنل کانفرنس )
  • دیوسر (پیرزادہ فیروز، نیشنل کانفرنس )

پلوامہ 4 نشستیں

  • پلوامہ (وحید الرحمان پرہ، پی ڈی پی)
  • پانپور (جسٹس حسنین مسعودی، نیشنل کانفرنس )
  • ترال (رفیق احمد نائک، پی ڈی پی)
  • راجپورہ (محی الدین میر، نیشنل کانفرنس )

شوپیان، 2 نشستیں

  • شوپیان (شبیر احمد کلے، آزاد)
  • زینہ پورہ (شوکت حسین گنائی، نیشنل کانفرنس )

ضلع جموں... 11 نشستیں

  • جموں شمالی: [بی جے پی، شام لال شرما]
  • جموں ایسٹ: [بی جے پی، یودویر سیٹھی]
  • جموں ویسٹ: [بی جے پی ،اروند گپتا]
  • جموں جنوبی آر ایس پورہ: [بی جے پی، ڈاکٹر نریندر سنگھ رینا]
  • بشناہ: [بی جے پی، راجیو کمار]
  • سوچیت گڑھ: [بی جے پی، گارورام بھگت]
  • باہو: [بی جے پی ،وکرم رندھاوا]
  • نگروٹہ: [بی جے پی، دیویندر رانا]
  • مڑھ: [بی جے پی، سریندر کمار بھگت]
  • اکھنور: [بی جے پی ،موہن لال بھگت]
  • چھمب: [بی جے پی، راجیو شرما]

سانبہ، 3 نشستیں

  • سانبہ: [بی جے پی ،سرجیت سنگھ سلاتھیہ]
  • وجے پور: [بی جے پی، چندر پرکاش]
  • رام گڑھ: [بی جے پی، ڈاکٹر دیویندر کمار منیال]

کشتواڑ، 3 نشستیں

  • کشتواڑ: [بی جے پی ، شگون پریہار]
  • اندروال: [آزاد امیدوار، پیارے لال]
  • پاڈر ناگسینی: [بی جے پی، سنیل کمار شرما]

ڈوڈہ، 3 نشستیں

  • ڈوڈہ: (عام آدمی پارٹی، معراج ملک)
  • ڈوڈہ ویسٹ: [بی جے پی، شکتی راج پریہار]
  • بھدرواہ: [بی جے پی ،دلیپ سنگھ پریہار]

رام بن، 2 نشستیں

  • رام بن (ارجن سنگھ راجو، نیشنل کانفرنس )
  • بانہال (سجاد شاہین، نیشنل کانفرنس )

ریاسی ، 3 سیٹیں

  • ریاسی: [بی جے پی، کلدیپ راج دوبے]
  • گلاب گڈھ (خورشید احمد، نیشنل کانفرنس )
  • ویشنو دیوی: [بی جے پی، بلدیو راج شرما]

ادھم پور 4 نشستیں

  • ادھم پور مغربی : [بی جے پی پون کمار گپتا]
  • ادھم پور مشرقی: [بی جے پی، آر ایس پٹھانیا]
  • چنانی: [بی جے پی، بلونت سنگھ منکوٹیا ]
  • رام نگر: [بی جے پی، سنیل بھاردواج]

کٹھوعہ -6 نشستیں

  • کٹھوعہ: [ ڈاکٹر بھارت، بھوشن بی جے پی]
  • بنی: [ ڈاکٹر رامیشور سنگھ، آزاد]
  • بلور: [بی جے پی، ستیش کمار شرما]
  • بسوہلی: [بی جے پی درشن کمار]
  • جسروٹا: [بی جے پی ،راجیو جسروٹیا]
  • ہیرا نگر: [بی جے پی ،وجے کمار]

ضلع راجوری...5 سیٹیں

  • راجوری: [کانگریس، افتخار احمد]
  • کالاکوٹ-سندربنی: [بی جے پی، رندھیر سنگھ]
  • [، نیشنل کانفرنس سریندر کمار چودھری] نوشہرہ:
  • [جاوید اقبال، نیشنل کانفرنس]بدھل:
  • تھنہ منڈی: [آزاد، مظفر اقبال خان]

پونچھ، 3 نشستیں

  • پونچھ حویلی (اعجاز جان، نیشنل کانفرنس)
  • سورنکوٹ (چودھری محمد اکرم، ازاد)
  • مینڈھر (جاوید رانا، نیشنل کانفرنس)

اس الیکشن کی اہم باتیں

جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی نے پہلی بار اپنا کھاتہ کھول دیا۔

سرتاج مدنی، غلام حسن میر، رویندر رینہ، بشارت بخاری، الطاف بخاری جیسے سیاسی بڑے لیڈروں کو شکست فاش ہوئی۔

نیشنل کانفرنس کو واضح برتری حاصل ہوئی، کانگریس کا دم خم ٹوٹ چکا ہے

پی ڈی پی 2014 میں 28 سیٹوں کے مقابلے میں 3 سیٹوں پر سمٹ گئی۔

عمر عبداللہ نے بڈگام اور گاندربل میں جیت درج کی۔

انجینئر رشید ، صرف لنگیٹ کی سیٹ پر ہی قبضہ برقرار رکھ سکے جہاں انکے بھائی نے جیت درج کی۔

جماعت اسلامی کے حمایت یافتہ کسی امیدوار کو جیت نصیب نہیں ہوئی۔

جنوبی کشمیر اب پی ڈی پی کا گڑھ نہیں رہا۔

محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

نیشنل کانفرنس نے دوبارہ سرینگر شہر کی غالب سیٹوں پر کامیابی حاصل کی سوائے شالہ ٹینگ سے۔

Last Updated : 2 hours ago
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.