ETV Bharat / state

Kishore Kumar Birthday Celebration: اندور میں کشور کمار کی سالگرہ کی تقریب - معروف گلوکار کشور کمار کی یوم پیدائش

کشور کمار کے یوم پیدائش کے موقع پر اندور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے معزز فنکاروں نے شرکت کرکے کشور کمار کو یاد کیا۔ Kishore Kumar birthday Celebration in Indore

اندور میں کشور کمار کی سالگرہ کی تقریب
اندور میں کشور کمار کی سالگرہ کی تقریب
author img

By

Published : Aug 4, 2022, 9:34 PM IST

اندور: مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں معروف گلوکار کشور کمار کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے معزز فنکاروں نے شرکت کی اور کشور کمار کو یاد کیا۔ Kishore Kumar birthday Celebration in Indore

ویڈیو

کشور کمار نے جس کالج میں تعلیم حاصل کی تھی اس کالج کے موجودہ کالج پرنسپل ڈاکٹر عمر بٹ نے بتاتے ہیں کہ کشور کمار سن 47، 48 تک یہاں زیر تعلیم رہے۔ ان کے دستاویزات آج ہمارے یہاں موجود ہیں۔ کشور کمار کا ایڈمیشن فارم اور ان کے والد کے جانب سے تحریر کردہ دو خط بھی کالج میں موجود ہیں۔ Kishore Kumar birthday Celebration in Indore

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ کشور اپنے شروعاتی دور میں اسٹیج کے پیچھے سے اپنے مداحوں کو نغمہ سنایا کرتے تھے۔ اس کے بعد وہ کالج میں موجود املی کے پیڑ کے نیچے بیٹھ کر اپنے ساتھیوں کو گانا سنانے لگے، جس پیڑ کے نیچے وہ نغمہ سنایا کرتے تھے وہ پیڑ آج بھی کالج میں موجود ہے اور اسی پیڑ کے نیچے ان کے مداح ہر سال ان کے یوم پیدائیش کے موقع پر تقریب منعقد کر کے انہیں یاد کرتے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.