مادھوری نے 43 کلوگرام وزن کے مقابلے میں ازبکستان اور ازربائیجان کی خاتون پہلوانوں کو شکست دی تھی۔حالانکہ وہ سیمی فائنل میں روس کی پہلوان سے ہار گئی۔
مادھوری نے اپنی کامیابی کا کریڈیٹ اپنے استاد، والد اور دادا کو دیا ہے۔
یوروپ کے بلگاریا میں منعقد عالمی کشتی چیمپئین شپ سے واپس اپنے گھر پہنچی جہاں ان کے مداحوں نے ڈھول اور گانے بجا کر ان کا استقبال کیا۔
واضح رہے کہ دنگل گرل کےنام سے مشہور مادھوری نے اپنے اچھے مظاہرے سے نیماڑ کو عالمی سطح پر پہچان دلائی ہے۔
مادھوری نے کہا کہ مقامی سطح پر کشتی کے لیے کوچنگ سنٹر کھولنا چاہیے جس سے دیگر پہلوانوں کو موقع ملے گا۔
کھنڈوا کے دبنگ گرل کا شاندار مظاہرہ - دبنگ گرل
ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کھنڈوا میں عالمی کشتی چیمپیئن شپ کے کواٹر فائنل میں شاندار مظاہرہ کرنے والی دبنگ گرل مادھوری کا زبردست استقبال کیا گیا۔