ETV Bharat / state

Kamal Nath On Shivraj Government شیوراج حکومت نے کسانوں کو رُلایا، کمل ناتھ - شیوراج حکومت نے کسانوں کو رُلایا ہے، کمل ناتھ

کمل ناتھ نے کہا کہ شیوراج حکومت نے پہلے کسانوں کی قرض معافی روک دی، پھر کسانوں کو معاوضے کے لیے رلا یا اور اب کھاد اور بیج کا بحران سامنے ہے۔ Kamal Nath Slams Shivraj Govt

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 22, 2022, 12:06 PM IST

بھوپال: کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج ریاست کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس نے کسانوں کی قرض معافی کو بند کیا اورمعاوضے کے لئے کسانوں کو رُلایا اور اب بی جے پی حکومت میں کھا د اور بیج کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔Kamal Nath On Shivraj Government

کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے یہ الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ شیوراج حکومت نے پہلے کسانوں کی قرض معافی روک دی، پھر کسانوں کو معاوضے کے لیے رلا یا اور اب کھاد اور بیج کا بحران سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تمام کسانوں کے قرضے معاف کرنے کے ساتھ ساتھ ہم بروقت معاوضہ اور مناسب مقدار میں کھاد اور بیج کی دستیابی کو بھی یقینی بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Kamal Nath Slams CM Shivraj شیوراج فوج کی بھی توہین کر رہے ہیں، کمل ناتھ

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.