ETV Bharat / state

کمل ناتھ نے تحقیقات کا حکم دیا - وزیراعلی کمل ناتھ

شیو پوری کے ضلع اسپتال میں ایک مریض کی موت ہونے کے بعد اس کی لاش پر چیٹیاں چلنے اور اس واقعہ پر برتی گئی لاپرواہی کے بعد وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے سنجیدگی سے لیا ہے۔

کمل ناتھ نے ہسپتال میں ہوئے واقعہ کی تحقیق کا حکم دیا
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 3:52 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے شیوپوری ضلع اسپتال میں ایک مریض کی موت کے بعد اس کی لاش پر چیٹیاں چلنے کے واقعہ کی تحقیق کا حکم دیتے ہوئے اس معاملے میں قصوروار اور لاپرواہی برتنے والوں پر سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شیوپوری میں ضلع اسپتال میں ایک مریض کی موت ہونے کے بعد اس کی لاش پر چیٹیاں چلنے اور اس واقعہ پر برتی گئی لاپرواہی بےحد بےحسی کا ثبوت ہے۔ایسے واقعات انسانیت کو شرمسار کرتے ہیں،یہ قطعی برداشت نہیں کیا جاسکتا۔'

انہوں نے اس واقعہ کی تحقیق کا حکم دیا اور تحقیق میں قصوروار و لاپرواہی برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Intro:Body:

2 STUDENT

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.