مدھیہ پردیش کابینہ کی میٹنگ میں ریاست کے ملازمین کے ڈیلی الاؤنس (یومیہ بھتہ) میں پانچ فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔
ریاست کے کورونا وائرس سے حفظ ما تقدم کے تحت تمام مذہبی مقامات پر احتیاط برتنے کے لیے منصوبہ بندی کا فیصلہ کیا گیا۔
میٹنگ میں اس کے علاوہ بھی کئی تجاویز کو ہری جھنڈی دکھائی گئی ہے۔